ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے غزہ کے مہاجر کیمپ جبالیہ کی ایک عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں 21 افراد کی اموات پر فلسطینی عوام سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ صدر ایردوان نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” غزہ میں آتشزدگی کے واقعے میں بچوں سمیت 21 فلسطینی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عراق، سلیمانیہ میں گیس لیکیج سے دھماکے میں اموات کی تعداد 11 ہو گئی
عراق کے شہر سلیمانیہ کے ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 11 ہو گئی۔ سلیمانیہ کے گورنر حیول ابو بکر نے اس موضوع پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے سے اموات کی تعداد 11 اور زخمیوں کی تعداد 12 مزید پڑھیں
ٹی آر ٹی کی فلمیں آسکر کی دوڑ میں سرِ فہرست
ترکیہ ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن TRT کی فلمیں اور TRT کے تعاون سے تیار کی گئی فلمیں عالمی سلور اسکرین پر تیزی سے مقبولیت کی منازل طے کر رہی ہیں۔ دنیا کے معتبر ترین ایوارڈوں میں سے ’95 ویں اکیڈمی ایوارڈوں’ میں” بہترین بین الاقوامی فلم” کے کٹیگری میں مقابلہ کرنے والی فلموں کا مزید پڑھیں
صدر پاکستان کی وزیر خزانہ سے اہم ملاقات
ملک میں مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم تقرری کے معاملے پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے درمیان ایوان صدر میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر تبادلہ خیال ہوا جبکہ وفاقی وزیر خزانہ نے وزیراعظم مزید پڑھیں
پاکستان، مسافر وین کو حادثے میں 20 قیمتی جانیں چلی گئیں
اطلاع کے مطابق اکستان کے شہر خیر پور سے سیہون شریف آنے والی زائرین کی مسافر وین انڈس ہائی وے پر حادثے کی شکار ہو گئی جس سے بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ علاقے کے پولیس افسر کے مطابق حادثے میں 20 افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق افرادمیں مزید پڑھیں
چین نئے ہسپتال بنا رہا ہے
چین کے جنوبی صوبے گوآنگ ڈونگ کے مرکزی شہر گوآنگ زو میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسوں کے مقابل عارضی ہسپتال قائم کئے جا رہے ہیں۔ شہر میں مریضوں کی یومیہ تعداد حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 ہزار سے بڑھ چُکی ہے۔ کیسوں کی شرح آبادی کے مقابلے میں کم ہونے اور مریضوں کی اکثریت کے مزید پڑھیں
‘فوج اور عمران خان کے درمیان معاملات پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ چکے ہیں’
عمران خان نے آئی ایس آئی کے حاضر سروس جنرل کے پر جس طرح براہ راست الزام تراشی کی ہے ہم سبھی کو اس بات پر حیرانگی ہے۔ عمران خان میں بنیادی طور پرایک کمزوری ہے کہ وہ ‘لوز ٹاک’ کرتے ہیں۔ اگر آپ کو ریاست کے اندرونی معاملات کا علم ہے بھی تو آپ مزید پڑھیں
نواز شریف ایسا آرمی چیف لگانا چاہتا ہے جو مجھے نا اہل کرے؛ عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف ایسا آرمی چیف لگانا چاہتا ہے جو مجھے نا اہل کرے۔ مسلح افواج کے سربراہ کی تعیناتی چیف جسٹس سپریم کورٹ کی تعیناتی کی طرح ہونی چاہئیے۔ موجودہ حکومت آرمی ایکٹ میں ترمیم اپنے فائدے کے لئے کر رہی ہے۔ آرمی ایکٹ مزید پڑھیں
‘آرمی چیف کا فیصلہ ہو چکا، یہ سب سے سینیئر جرنیل ہیں’
فرائیڈے ٹائمز کے ایڈیٹر نجم سیٹھی کی چڑیا نے خبر دی ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سمری وزیراعظم کے پاس پہنچ چکی ہے۔ اگلا آرمی چیف کون بنے گا، اس معاملے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ گیم ختم ہو گئی ہے، سب سے سینیئر جنرل آرمی چیف ہوں گے۔ یہ نہ ہی مزید پڑھیں
عمران حکومت نے ARY کو فائدہ دینے کے لئے PTV کو فٹبال ورلڈ کپ کی بولی لگانے سے روک دیا؛ مریم اورنگزیب
عمران خان کی حکومت نے اے آر وائی گروپ کو فائدہ پہنچانے کے لئے پی ٹی وی کو فیفا ورلڈ کپ 2022 کے حقوق حاصل کرنے سے منع کر دیا۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے انکشاف کیا کہ 2021 میں تحریک انصاف کی حکومت نے اے آر وائی کے ساتھ مل مزید پڑھیں