ایردوان ۔ زیلنسکی کا ٹیلی فون پر رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے کل  یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر  بات چیت کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق   دونوں سربراہان نے  یوکرین جنگ اور اناج راہداری  کے  حوالے سے پیش رفت پر غور کیا۔ صدر ایردوان نے  اس گفتگو میں  اناج کی برآمدات کے مزید پڑھیں

شماالی کوریا کے متجسس لیڈر اور ان کی دختر کی تصویر عالمی رائے عامہ کے سامنے

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی  دختر  کی تصویر پہلی مرتبہ  سب کے سامنے آئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بین البراعظمی میزائل کے تجربے کے موقع پر شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی بیٹی کے ساتھ تصویر عالمی رائے عامہ کے سامنے آگئی ہے۔۔ تصویر میں کم جونگ ان کو مزید پڑھیں

عمران خان آج راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ کا اعلان کریں گے

سابق وزیراعظم عمران خان آج پنجاب کے ضلع روات میں چک بیلی کے مقام پر ’حقیقی آزادی مارچ‘ کے شرکا سے خطاب میں اہم اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ آج شاہ محمودقریشی اور اسدعمر کی قیادت میں پہنچنے مزید پڑھیں

‘حملہ کرنے کے لیے 2 گھنٹے تک انتظار کرتا رہا’ ملزم نوید کا جے آئی ٹی تفتیش میں بیان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم نوید  سے پنجاب حکومت کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ملزم نے بتایا کہ عمران خان پر حملہ کرنے کے لیے دو گھنٹے تک انتظار کرتا رہا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے گرفتار مزید پڑھیں