سائبر کرائم کی روک تھام کیلئے کیا کرنا چاہیے؟

میں آفس جانے کے لیے نکل رہا تھا کہ اسی دوران ایک نامعلوم نمبر سے آنے والی کال پر دوسری طرف سے سخت سے لہجے میں سوال کیا گیا۔ پولیس والوں کے انداز میں بات کرنے والے نے میرے ‘جی’ کے جواب میں بات آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ آپ کا بھتیجا اس وقت ہمارے مزید پڑھیں

دنیا کی 45 فیصد آبادی منہ کی بیماریوں میں مبتلا ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ تقریبا دنیا کی نصف آبادی اس وقت منہ کی بیماریوں میں مبتلا ہے، جس سے واضح طور پر معلوم ہوتا ہے کہ عالمی سطح پر منہ کی بیماریوں کی روکتھام کے لیے اقدامات نہیں کیے جا رہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق عالمی ادارہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: ترکیہ اور صدر ایردوان کے بغیر یہ کام ممکن نہیں تھا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے، روس اور یوکرین کے درمیان اناج راہداری سمجھوتے کی معیاد میں توسیع کے بعد صدر رجب طیب ایردوان اور ترکیہ  کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ ” ان کی فراخ دِلی اور عزم کے بغیر یہ کامیابی ممکن نہیں تھی”۔ روس۔ یوکرین اناج راہداری سمجھوتے مزید پڑھیں

غزہ: مہاجر کیمپ میں آگ لگ گئی، عورتوں اور بچوں سمیت 21 افراد ہلاک

غزہ کے شمالی مہاجر کیمپ ‘جبالیہ ‘ کی ایک عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں  21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غزہ  کی فلسطین وزارت داخلہ نے جاری کردہ بیان میں جبالیہ کی ایک عمارت میں آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔ محکمہ شہری دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق متاثرہ عمارت سے مزید پڑھیں

اناج راہداری معاہدے میں توسیع پر یوکرینی صدر کا ترکیہ سے اظہار تشکر

یوکیرنی صدر  ولا دیمر زیلنسکی  نے بحیرہ اسود اناج راہداری  معاہدے  کو  جاری رکھے جانے کے حوالے سے کل  کے فیصلے پر  صدر رجب طیب ایردوان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل  انتونیو گوٹریس کا شکریہ ادا کیا۔ کل رات  اپنے روزانہ  کے ویڈیو پیغام میں زیلنسکی نے بحیرہ اسود کے اناج راہداری کے معاہدے مزید پڑھیں