7 نومبر کو، وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون کے ساتھ مصافحہ کرتے ہوئے کیمروں کی زد میں آ گئےجب وہ مصر میں COP27 موسمیاتی سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک مختصر لیکن واضح بات چیت کے لیے ملے۔ سوشل میڈیا پر اس ملاقات کو بڑے پیمانے پر شیئر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایرانی صوبہ کرمانشاہ میں مسلح مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ
ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں پاسداران انقلاب کی فوج کا ایک انٹیلی جنس افسر مسلح مظاہرین کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیا۔ ایران کی نیم سرکاری تسنیم نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق صوبہ کرمانشاہ کے ضلع سہنا میں ’مسلح باغیوں‘ اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ بتایا گیا ہے کہ جھڑپ میں کرنل مزید پڑھیں
فلسطین، پناہ گزین کیمپ میں ہلاکتوں پر ترک اسپیکر اسمبلی کا اظہار تعزیت
ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شنتوپ نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ پناہ گزین کیمپ کی عمارت میں لگنے والی آگ میں اپنی جانیں گنوانے والے فلسطینیوں کے لیے تعزیت کا اظہار کیا۔ شنتوپ نے سماجی رابطوں کے پیج پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "میں غزہ جبالیہ پناہ مزید پڑھیں
فچ نے ترکیہ کی کریڈٹ ریٹنگ کی تصدیق کر دی
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ ریٹنگز نے ترکی کی کریڈٹ ریٹنگ کو "B” اور اس کی ریٹنگ آؤٹ لک کو "منفی” کے طور پر برقرار رکھا ہے۔ فِچ کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی کی کریڈٹ ریٹنگ اور اس کے آؤٹ لک کی تصدیق ہو گئی ہے۔ یہ مزید پڑھیں
لاہور میں منعقدہ انٹرنیشنل اسلامک آرٹس فیسٹیول میں ترکیہ کے ماربلنگ آرٹ کا چرچا
لاہور میں منعقدہ انٹرنیشنل اسلامک آرٹس فیسٹیول میں ترکیہ کے ماربلنگ آرٹ کو زائرین نے سراہا۔ 18 نومبر کو انٹرنیشنل اسلامک آرٹس ڈے کے حوالے سے الحمرا آرٹ سینٹر لاہور میں منعقد ہونے والے فیسٹیول میں ترکیہ سمیت اسلامی دنیا کے مختلف ممالک کے فن پاروں کی نمائش کی گئی ہے۔ لاہور یونس ایمرے انسٹیٹیو مزید پڑھیں
عالمی مسائل اجتماعی اقدامات کا تقاضا پیش کررہے ہیں، ترک وزیرِ خارجہ
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہےکہ عالمی مسائل اجتماعی اقدامات کا تقاضا پیش کررہے ہیں۔ چاوش اولو نے استنبول میں منعقدہ ایشین پولیٹیکل پارٹیز کی بین الاقوامی کانفرنس کی 11ویں جنرل اسمبلی میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ گلوبلائزیشن کی وجہ سے مقامی مسائل اب عالمی ماہیت اختیار مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں ریلی نکالنے کی اجازت مل گئی
پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں پر امن احتجاج کی اجازت دے دی گئی ۔ انتظامیہ نے مذکورہ اجازت نامہ 35 شرائط پر جاری کیا گیا ہے۔ معاہدے کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، ریڈ زون میں جانے کی اجازات نہ ہو گی، ریلی کے مقررین کسی شخصیت یا ادارے کے مزید پڑھیں
ترک خفیہ سروس اور شامی نیشنل فورس نے شمالی شام سے داعش کے دہشت گردوں کو پکڑ لیا
نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) نے شمالی شام میں آپریشن فرات ڈھال کے علاقے میں شامی نیشنل آرمی کی مقامی فورسز کے ساتھ کی گئی کارروائیوں میں داعش کے 11 دہشت گردوں کو پکڑ لیا۔ سیکیورٹی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ارکان کہ جن میں مزید پڑھیں
جموں و کشمیر میں برف کا تودہ گرنے سے تین فوجی ہلاک
بھارت کے زیر کنڑول جموں و کشمیر میں برف کا تودہ گرنے سے تین بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ بھارتی فوج کی جانب سےجاری کردہ بیان کے مطابق شدید برفباری ہونے والے مچیل علاقے میں گشت کرنے والے فوجیوں پر برف کا تودہ آن گرا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس حادثہ میں تین فوجی مزید پڑھیں
پیرو، مسافر طیارہ رن وے کے کنارے پر کھڑے ٹرک سے جا ٹکرایا
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پیرو کے ہوائی اڈے پر اترنے والے مسافر طیارے کے رن وے کے کنارے ٹرک سے تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ لاتم ایئر لائنز کا مسافر طیارہ دارالحکومت لیما کے جارج شاویز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد سڑک کے کنارے کھڑے ٹرک سے جا ٹکرا یا۔ مزید پڑھیں