سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مبینہ بیرونی سازش کے دعووں اور ان سے ہٹنے والے نئے مؤقف پر امریکہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کے گرانے میں واشنگٹن کے کردار کے الزامات میں کبھی کوئی صداقت نہیں تھی۔ ’غلط معلومات‘ اور ’پروپیگنڈے‘ کو پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘کون سے آرمی ایکٹ میں کون ترامیم کر رہا ہے؟’ صحافی کے سوال پر ایاز صادق کا ردعمل
وفاقی وزیر قانون ایاز صادق نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے کئے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ کیا ترامیم ہوں گی؟ جس کے جواب میں ایاز صادق نے کہا کہ کون سے آرمی ایکٹ میں کون ترامیم کر رہا ہے؟ وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا کہ اس میں سے جو مزید پڑھیں
‘حکمران گھڑیاں بیچنے والا ہو یا نہ ہو، توشہ خانہ کی سہولت ختم ہوجانی چاہیے’
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ حکمران چاہے گھڑیاں بیچنے والا ہو یا نہ بیچنے والا توشہ خانہ کی سہولت ختم ہوجانی چاہیے۔کمیٹی نے توشہ خانہ بند کرنے کی سفارش بھی کردی۔ وفاقی وزیر خواجہ آصف کی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحفے لینے پر اعتراض نہیں مگر مزید پڑھیں
ایران: یونان نے ایرانی پیٹرول ٹینکر کو رہا کر دیا ہے
ایران نے کہا ہے کہ یونان نے، امریکہ کی طلب پر تحویل میں لئے ہوئے، ایرانی پیٹرول ٹینکر کو رہا کر دیا ہے۔ ایران وزارت خارجہ نے موضوع کے بارے میں جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ ایران اور یونان کے درمیان سمجھوتہ طے پانے کے بعد ایرانی پیٹرول ٹینکر بحری جہاز 6 مزید پڑھیں
یوکرین: اناج راہداری سمجھوتے کی معیاد میں مزید 4 ماہ کا اضافہ
یوکرین کی وزارت برائے انفراسٹرکچر نے اناج راہداری سمجھوتے کی معیاد میں مزید 4 ماہ کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔ یوکرین کے وزیر برائے انفراسٹرکچر ‘اولیکسانڈر کبراکوف’ نے کہا ہے کہ اناج راہداری سمجھوتے کی معیاد میں 120 دن کا اضافہ کر دیا جائے گا۔ برطانوی نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق کبراکوف نے اس پیش مزید پڑھیں
‘احتجاج کے نام پر موٹروے اور سڑکیں بند کرنے کا حق کسی کو نہیں’
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کہے کہ موٹروے پر دھرنا دے گا اور وہاں کھڑا ہو جائے ۔عام شہریوں کے حقوق متاثر نہیں ہونے چاہئیں۔لانگ مارچ پی ٹی آئی کا حق ہے لیکن عام آدمی کے حقوق متاثر نہیں ہونے مزید پڑھیں
‘ چاہے مریخ یا پھر چاند پر جاکر مقدمہ کریں، رسیدیں تو دینا پڑیں گی’، مریم اورنگزیب کا عمران خان کو چیلنج
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو عدالت جانے کا چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، دبئی، مریخ یا پھر چاند جہاں کہیں بھی مقدمہ کریں، رسیدیں تو دینا پڑیں گی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سعودی ولی عہد کی گھڑی بیچنے والے معاملے پر جیو مزید پڑھیں
پنجاب محکمہ اطلاعات و ثقافت نے ‘جوائے لینڈ’ کی عکاسی پھر روک دی
حکومت پنجاب کی جانب سے ‘جوائے لینڈ’ کی مشروط عکاسی کی اجازت ملنے کے چند گھنٹوں بعد ہی فلم کو ریلیز کرنے سے روک دیا گیا۔ آسکر ایوارڈ کے لئے پاکستان کی جانب سے بھیجی جانے والی فلم جوائے لینڈ کو ملک بھر کے سینما گھروں میں 18 نومبر سے نمائش کے لیے پیش کیا مزید پڑھیں
جی 20 سربراہی اجلاس: چینی صدر اور کینیڈین وزیراعظم کے درمیان سخت جملوں کے تبادلہ
جی 20 سربراہی اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ اور کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے درمیان آن کیمرا سخت جملوں کے تبادلے کو ایک غیر معمولی واقعہ سمجھا جارہا ہے جو دونوں ممالک کے پہلے سے کشیدہ تعلقات کو مزید پیچیدہ بنا سکتا ہے۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات نومبر کے آخر میں شروع ہونے کا امکان
@2021 – All Right Reserved. Designed