قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022ء مہنگا ترین ٹورنامنٹ کیوں ہے؟

کسی بھی ملک کے لیے فیفا ورلڈ کپ جیسے بڑے ٹورنامنٹ کا انعقاد کروانا آسان ہدف نہیں ہوتا یہی وجہ ہے کہ ٹورنامنٹ کے میزبان ملک (یا ممالک) کا اعلان 8 سے 10 سال پہلے ہی کردیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنی تیاریاں مطلوبہ وقت تک مکمل کرسکیں۔ ہرعالمی کپ پر ہونے والے اخراجات، گزشتہ مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات12

دودھ پیسٹری ایک قسم کا میٹھا ہے جو ترکیہ کے بحیرہ اسود اور مشرقی اناطولیہ کے علاقوں کے سنگم  پر واقع شہر  بائے بُردکے لیے منفرد ہے، جسے  آٹے سے تیار کیا جاتا ہے اور اس پر دودھ کا شربت ڈالا جاتا ہے۔ بائے بردبلدیہ کی   درخواست پر اس نے  سال 2021 میں ترک جغرافیائی مزید پڑھیں

جنگ تباہی لائے گی لہٰذا اسے رُک جانا چاہیے: صدر ویدودو

انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے دنیا کی 20 بڑی اقتصادیات کے سربراہان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ "جنگ بند ہو جانی چاہیے”۔ ویدودو نے اینڈونیشیا کی میزبانی میں 15 سے 16 نومبر کو بالی میں منعقدہ 17 ویں جی20سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

ٹرکش ایئر لائنز نے متحدہ عرب امارات کی پروازوں میں کووِڈ۔19 پابندیاں ختم کر دیں

ٹرکش ایئر لائنز THY نے متحدہ عرب امارات کی پروازوں میں کووِڈ۔19  پابندیوں کو کالعدم کر دیا ہے۔ اب اس ملک میں داخلے کے لئے ویکسین کارڈ یا  پھر پی سی آر ٹیسٹ  دِکھانے کی شرط نہیں ہو گی۔ ٹی ایچ وائے نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ اعلان میں کہا  ہے کہ "متحدہ مزید پڑھیں

جی۔20 اجلاس کا اختتامی اعلامیہ جاری کر دیا گیا

جی 20 کے حتمی اعلامیہ میں 22 جولائی کو استنبول میں صدر رجب طیب ایردوان کی سرپرستی میں یوکرین، روس، ترکیہ اور اقوام متحدہ  کے درمیان طے پانے والے  اناج کی کھیپ کے معاہدے کا ذکر کرتے ہوئے  کہا گیا ہے کہ ، "ہم ترکیہ اور اقوام متحدہ کی ثالثی میں طے پانے والے استنبول مزید پڑھیں

امریکہ: وائٹ ہاوس کا مطالبہ، یوکرین کو مزید 37،7 بلین ڈالر فراہم کئے جائیں

امریکہ صدارتی پیلس ‘وائٹ ہاوس’ نے کانگریس سے، یوکرین  کے لئے 37،7 بلین ڈالر کی، اضافی امداد کا مطالبہ کیا ہے۔ وائٹ ہاوس کی طرف سے کانگریس کو بھیجی گئی سرکاری طلب میں، روسی قبضے کے مقابل یوکرین کی مدد کے لئے، 37،7 بلین ڈالر اضافی امداد کی منظوری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مذکورہ مزید پڑھیں

تیونس:تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،5 ہلاک

تیونسی حکام کا کہنا ہے کہ  تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔  تیونسی امور داخلہ سے وابستہ جینڈر میری  کے ترجمان حسام الدین الجبابی نے اپنے بیان میں کہا کہ  اس کشتی پر سولہ افراد سوار تھے جو کہ سات نومبر کو تیونسی ساحل کے مزید پڑھیں