سینئر صحافی اور تجزیہ کا ر حامد میر نے سابق وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گھڑی کی فروخت سے حاصل ہونے والے پیسے عمران خان کے عزیز دوست کے ذاتی طیارے میں دبئی سے اسلام آباد پہنچے۔ عمران خان کو ملنے والا تحفہ عمر فاروق کے پاس کیسے پہنچا؟عمران خان مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پیچھے ہٹ گئے ہیں حکومت جو چاہتی ہے کرے، عمران خان کی آرمی چیف تعیناتی کے معاملے پر یوٹرن
توشہ خانہ کی گھڑی کا خریدار سامنے آنے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ملک کی اہم تعیناتی کے معاملے پر یوٹرن لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹ گئے ہیں۔حکومت جو کرنا چاہتی ہے وہ کرے۔ آرمی چیف ایسا ہو جو عوام مزید پڑھیں
ماہرین کا پاکستان میں دریائے سندھ کی بحالی کے لئے اقدام کا خیر مقدم
بین الاقوامی مبصرین نے پاکستان میں دریائے سندھ کی بحالی کے لئے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کا خیر مقدم کیا ہے۔ تھرڈ پول میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق مبصرین کا کہنا ہے کہ حکومت کا نیا لیونگ انڈس انیشی ایٹو سی او پی 27 میں پیش کیا جا رہا ہے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اور سیاسی مفاہمت کا امکان
@2021 – All Right Reserved. Designed
جس ملک میں رول آف لا نہیں ہوتا وہ کبھی ترقی نہیں کرتا، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اور سیاسی مفاہمت کا امکان
آج کل تحریک انصاف کے حلقوں میں سیاسی مفاہمت کی خبریں چل رہی ہیں۔ تحریک انصاف کے اندر ایسا تاثر موجود ہے کہ سیاسی مفاہمت ہوگئی ہے۔ قبل از وقت انتخابات کی شرط پر کچھ کچھ لو اور کچھ دو کے فارمولے کے تحت کوئی مفاہمت ہوگئی ہے۔ دو ماہ قبل انتخابات پر معاہدے کی مزید پڑھیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا 39 واں یوم تاسیس،صدر کا تہنیتی پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے 39 ویں یوم تاسیس پر تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔ ایردوان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے 39 ویں یوم تاسیس پر میں مبارک باد پیش کرتےہوئے تمام شہدائے ملت کےلیے دعائے مغفرت اور غازیوں کےلیے تشکر کا مزید پڑھیں
شمالی شام: چشمہ امن آپریشن جاری،4 مزید دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں جاری چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں گزشتہ روز پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے چار دہشتگردوں کی مزید ہلاکتوں کے بعد یہ تعداد 10 ہو گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ترک فوج دہشتگردوں کا مزید پڑھیں
ترکیہ: استنبول کے پُل سُرخ اور سفید روشنیوں سے جگمگا اُٹھے
استنبول کا، 15 جولائی شہداء پُل، فاتح سلطان مہمت پُل اور یاوز سلطان سلیم پُل شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے قیام کی 39 ویں سالانہ یاد کی مناسبت سے سُرخ اور سفید روشنیوں سے منّور کیا گیا۔ استنبول کی علامتیں، یہ تین پُل، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے پرچم کے رنگوں میں نہا گئے۔ پُلوں کو غروبِ مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کی جرمن چانسلر اولاف شولز سے بالی میں ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جی۔20 سمٹ کے دائرہ عمل میں جرمن چانسلر اولاف شولز سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پانے کے باعث اس کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔