خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ کا نشانہ بننے والی پولیس موبائل تھانہ ڈاڈیوالہ میں گشت کر رہی تھی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ارشد شریف کے جسم میں درجنوں زخم کے نشانات ملے، پوسٹ مارٹم رپورٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان اور چین کا قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت بڑھانے پر اتفاق
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکی صدر کی چینی صدر سے بالی میں اہم ملاقات
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہالینڈ: روٹرڈیم بلدیہ کی عمارت پر ترکیہ کا پرچم لہرایا گیا
ہالینڈ میں، استنبول حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے، روٹرڈیم بلدیہ کی عمارت پر ترکیہ کا پرچم لہرایا گیا ہے۔ روٹرڈیم بلدیہ کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق اتوار کے دن استنبول کی تحصیل بے اولو کی استقلال شاہراہ پر بم حملے کی وجہ سے ترکیہ کے ساتھ اظہارِ مزید پڑھیں
جی -20 سربراہی اجلاس، یوکرینی صدر کا خطاب
انڈونیشیا کے شہر بالی میں 2 روزہ جی 20 سربراہی اجلاس کا آغاز ہو گیا، یوکرینی صدر زیلنسکی نے اجلاس سے ویڈیو خطاب کیا ہے۔ خبر کے مطابق، جی 20 سربراہی اجلاس میں یوکرین جنگ کا موضوع حاوی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں یوکرین پر روسی جارحیت کی مذمت کے لیے مزید پڑھیں
دنیا کو گندم، سورج مکھی کے تیل اور مکئی کی طرح چاول کے بحران کا بھی خطرہ ہے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ دنیا کو گندم، سورج مکھی کے تیل اور مکئی کی طرح چاول کے بھی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ صدر ایردوان نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں اپوروا کیمپنسکی میں منعقدہ جی 20 سربراہی اجلاس کے "فوڈ اینڈ انرجی سیکیورٹی” سیشن میں شرکت کی۔ ایردوان نے مزید پڑھیں
عمران خان نے توشہ خانہ سے گھڑی 28 کروڑ میں بیچی، سوا دو کروڑ جمع کروائے، خریدار حقائق سامنے لے آیا
توشہ خانہ کیس کے سب سے مہنگے سیٹ کو خریدار سامنے آ گیا۔ نایاب گھڑی سمیت پورا سیٹ 28 کروڑ پاکستانی روپے میں خریدا۔ منگل کی شام توشہ خانہ کیس میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ’ میں توشہ خانہ کیس میں سب سے مہنگے مزید پڑھیں
جنرل باجوہ کی توسیع؟ کابینہ کمیٹی کی آرمی ایکٹ میں ترمیم، ‘دوبارہ تقرر’ کی جگہ ‘برقرار’ لکھنے کی تجویز
حکومتی کابینی کی کمیٹی برائے قانون سازی نے آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کر کے آرمی چیف کے ‘دوبارہ تقرر’ کی جگہ ‘برقرار’ لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ منگل کی شام ڈان نیوز کے رپورٹر ریاض الحق نے یہ حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی نے آرمی ایکٹ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ: جنرل کمیٹی نے فیصلہ قبول کر لیا، روس یوکرین کو ہرجانہ ادا کرے
اقوام متحدہ کی جنرل کمیٹی نے روس کے یوکرین کو جنگی ہرجانہ ادا کرنے کی طلب سے متعلق فیصلہ قبول کر لیا ہے۔ فیصلے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ روس کو، یوکرین کی حدود میں یا یوکرین کے خلاف، بین الاقوامی قانون کی ہر طرح کی خلاف ورزی کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے۔ 193 مزید پڑھیں