دنیا میں بھوک اور غربت بڑھتی جا رہی ہے،بروقت اقدامات کیے جائیں:گوٹیرش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ بحیرہ اسود سے اناج کی برآمد سے متعلق تمام رکاوٹیں دور ہو کر دی جائیں۔ گوٹیرش نے جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس سے قبل ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ  اس اجلاس  کا انعقاد انتہائی نازک دور میں ہو رہا ہے کہ مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں جی۔ 20 سمٹ شروع

صدر رجب طیب ایردوان نے انڈونیشیا کے جزیرہ  بالی،میں منعقدہ جی 20 سربراہی اجلاس میں اپنے رابطوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ایردوان نے اپوروا کیمپنسکی میں جی 20 لیڈروں کے سربراہی اجلاس کی باضابطہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کی۔ سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے والے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے صدر ایردوان سے مزید پڑھیں

انڈونیشیا کی اپیل: جنگ ختم کی جائے، جنگ ختم نہ ہوئی تو دنیا کا آگے بڑھنا مشکل ہو جائے گا

انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے جی20 سربراہی اجلاس میں یوکرین میں جنگ کے خاتمے کی اپیل کی ہے۔ ویدودو نے اس سال انڈونیشیا کی زیرِ صدارت  منعقدہ 17 ویں جی20 سربراہی اجلاس کی افتتاحی نشست سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ جی20 ،جامع اقتصادی بحالی کے لئے ، ایک اہم مزید پڑھیں

پی آئی اے کا ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال، پہلی پرواز آج سے شروع

پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز  نے ایک طویل وقفے کے بعد  اپنا  استنبول فضائی آپریشن آج سے شروع  کر دیا ہے۔ پاکستان سے ترکیہ، یورپ، برطانیہ اور امریکہ جانے والے مسافروں یہ  ایک اہم پیش رفت ہے ، اس سلسلے کی پہلی پرواز اسلام آباد سے روانہ ہوئی۔ پی آئی اے  کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

چترال کے علاقے مروی بالا میں بجلی کی حصول کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد، صوبائی اور وفاقی حکومت سے بجلی فوری فراہم کرنے کا زور مطالبہ

چترال کے علاقے مروئی بالا میں بجلی کی حصول کیلئے آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔ اہل علاقہ کی جانب سے صوبائی اور وفاقی حکومت سے بجلی فوری فراہم کرنے کا زور مطالبہ کیا گیا۔ اس موقع پر سابقہ ایم این اے شہزادہ افتحار الدین مہمان خصوصی تھے جبکہ کانفرنس کی صدارت سابق ایم پی اے مزید پڑھیں

یوکرینی صدر کا روسی انخلا کے بعد خیر سون کا پہلا دورہ

 یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے  روسی فوج کے انخلا کے بعد خیرسون کے علاقے کا دورہ کیا ۔  اس دوران زیلنسکی نے وہاں متعین  یوکرینی فوج کو ان کے فرائض پر مبارک باد پیش کی ا ور شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس شہر کو بچانے اور مقامی آبادی کی جانب سے مجھے خوش مزید پڑھیں