روس نے اداکار جم کیری کا ملک میں داخلہ بند کر دیا

 روس نے  فلم اداکار جم  کیری سمیت ایک سو  کینیڈئین شہریوں پر پابندی لگا دی ہے ۔  روسی امور خارجہ کے مطابق،  کینیڈا نے روسی حکومت،کاروباری اور ثقافتی نمائندوں سمیت سیاست دانوں، ارکان پارلیمان اور ماہرین پر پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کے جواب میں روس نے بھی اب  ایک سو کینیڈئین شہریوں پر  پابندی مزید پڑھیں

موسمیاتی تغیرات کے منفی اثرات سے دو چار ممالک کے لیے امدادی فنڈ

پاکستان، گھانا اور بنگلادیش جی سیون ’گلوبل شیلڈ‘ اقدام سے فنڈ حاصل کرنے والے پہلے ممالک میں شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق کوپ 27 سربراہی اجلاس جی سیون کے صدر جرمنی کی طرف سے اعلان کردہ پروگرام کا مقصد آب و ہوا کے تغیرات سے  متاثرہ  ممالک کو  سرعت سے امداد فراہم کرنا ہے۔ مزید پڑھیں

ترکیہ: PKK کے 2 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

عراق کے شمال میں پنجہ۔کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ترک مسلح افواج، دہشت گردی  کی کچھاریں مسمار کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عراق کے شمال میں آپریشن مزید پڑھیں

انڈونیشیا، جزیرہ بالی میں ترک صدر کی امریکی صدر سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے  انڈونیشیا کے جزیرہ بالی میں جی۔ 20 سمٹ  کے دوران  امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔ جناب ایردوان نے  بالی میں اپنے روابط کے دائرہ کار میں اولین طور پر اپرووا  کیمپنسکی   میں  منعقدہ  سرکاری  استقبالیہ تقریب میں شرکت کی۔ سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے والے انڈونیشیا کے صدر مزید پڑھیں

‘ایل این جی نہیں ملے گی’، روس کا پاکستان کو جواب

گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان کو موسم سرما میں گیس بحران کا سامنا ہے اور گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔ اس وقت پاکستان ملک میں درآمدی ایل این جی گیس کی قلت کو پورا کرنے کے لیے روس سمیت عالمی منڈی کی جانب ‘عاجزانہ نظروں’ سے دیکھ مزید پڑھیں

عمران خان نے سعودی ولی عہد سے ملنے والی گھڑی کس کو بیچی؟ خریدار سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے توشہ خانہ میں ملنے والی گھڑی خریدنے والا شخص سامنے آگیا۔ خریدار کا کہنا تھا کہ فرح گوگی سے گھڑی 2 ملین ڈالر میں خریدی۔ سابق وزیراعظم عمران خان سے تحفے میں ملی گھڑی خریدنے والا شخص دبئی میں مقیم بزنس مین ہے اور مزید پڑھیں

‘توشہ خانہ کے تحفوں کی اصل مالیت 20 لاکھ ڈالر سے کہیں زیادہ ہے’

توشہ خانہ کے معاملے میں کئی نئی باتیں سامنے آئی ہیں۔ ان تحفوں کے خریدار نے کہا ہے کہ تحفوں کی اصل مالیت 20 لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ بنتی ہے مگر ہم نے اونے پونے داموں میں خریدے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عمران خان کی ٹیم نے ان تحفوں کی مالیت مزید پڑھیں

یوکرین کی مطلوبہ شرائط پوری ہوئیں تومذاکراتی عمل کی حمایت کریں گے:نیٹو

نیٹو کے سیکریٹری  جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے  یوکرین اور روس کے درمیان ممکنہ مذاکرات پر نیٹو کے موقف پر ہوئے سوال کے جواب میں کہا کہ اگر یوکرین کی مطلوبہ شراَط پوری ہوتی ہیں توہم بھی ان کی حمایت کریں گے۔ اسٹولٹن برگ  نے ہالینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ ووپک ہوئیکسٹرا اور وزیر دفاع مزید پڑھیں

ترکیہ: ترکیہ خفیہ ایجنسی کی میزبانی میں امریکی اور روسی خفیہ ایجنسی کے درمیان مذاکرات

ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT کی میزبانی میں امریکہ خفیہ ایجنسی CIA اور روس خفیہ ایجنسی SVR کے درمیان ملاقات انقرہ میں طے پائی۔ ترکیہ خفیہ ایجنسی  MIT کےذرائع کے مطابق سی آئی اے کے ڈائریکٹر’ بِل برنز ‘اور ایس وی آر کے سربراہ ‘سرگے نارشکِن’ کے درمیان ایم آئی ٹی کی زیرِ میزبانی انقرہ میں مزید پڑھیں

ایران میں پر تشدد مظاہرے،یورپی یونین اور برطانیہ کی پابندیاں

یورپی یونین نے ایران میں مظاہرین کے خلاف پُر تشدد مزاحمت کے ردعمل میں وزیر داخلہ،سپاہِ پاسداران انقلاب کے سربراہ اورسرکاری ٹیلی ویژن پریس ٹی وی سمیت 29 افراد اور تین تنظیموں پرنئی پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے سوموارکوایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں