یورپی یونین کمیشن کے سربراہ چارلس مچل نے استنبول میں دہشت گرد حملے کے حوالے سے کہا کہ یورپی یونین ترک عوام کے ساتھ ہے اور دہشت گرد ی کے خلاف مشترکہ جدوجہد اہمیت کی حامل ہے۔ چارلس مچل نے انڈونیشا میں جی۔ 20 سمٹ کے دوران منعقد پریس کانفرس میں بریفنگ دی۔ استنبول کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ: ایرین محاصرہ 13 سرمائی آپریشن کا آغاز
ترک ضلع تنج ایلی میں ایرین محاصرہ سرمائی 13 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ امور داخلہ کےمطابق، دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے ملک سے خاتمے اور ان کی پناہ گاہوں کا صفایا کرنے کے مقصد پرضلع تنج ایلی میں ایرین محاصرہ سرمائی 13 آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس آپریشن میں آٹھ سے مزید پڑھیں
ترک دفترِ دفاع: دہشت گردوں کو استنبول کے حملے کا بدلا چکانا ہوگا
ترک وزارت دفاع کا کہنا ہے استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کا ضرور بدلہ لیا جائیگا۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اس مذموم حملے کا قطعی طور پر جواب دیا جائیگا، وزارت قومی دفاع نے درج ذیل بیانات جاری کیے ہیں: ہماری بہادر فوج کا سامنا کر نے مزید پڑھیں
بجلی کے مطالبے پر چترال کے علاقے مروئی والا میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد
چترال کے علاقے مروئی بالا میں بجلی کے حصول کے لئے آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔ اہل علاقہ کی جانب سے صوبائی اور وفاقی حکومت سے فوری طور پر بجلی فراہم کرنے کا پرزور مطالبہ کیا گیا۔ اس موقع پر سابقہ ایم این اے شہزادہ افتحار الدین مہمان خصوصی تھے جبکہ کانفرنس کی صدارت سابق مزید پڑھیں
توہین الیکشن کمیشن کیس، سپریم کورٹ نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیا
سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن اور توہین الیکشن کمشنر کیس میں نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان ، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کردیئے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ عمرعطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہرمن اللّٰہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے کیس مزید پڑھیں
ارشد شریف قتل: امریکہ کا ایموڈمپ سے ملین ڈالرز کا تربیتی معاہدہ ختم
امریکی انتظامیہ نے کینیا کے شہر نیروبی کے علاقے مگادی میں واقع ایموڈمپ کیونیا شوٹنگ رینج کے ساتھ اپنا 0.4 ملین ڈالرز کا تربیتی معاہدہ منسوخ کر دیا ہے جہاں معروف صحافی ارشد شریف کو قتل کیا گیا تھا ۔ معروف انگریزی اخبار دی نیوز میں منگل کے روز شائع ہونے والی صحافی مرتضیٰ علی مزید پڑھیں
ریاست مدینہ کی تلاش کب ختم ہوگی؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کی معیشت اور اسحاق ڈار
@2021 – All Right Reserved. Designed
سعودی ولی عہد نے اپنا دورۂ پاکستان کیوں منسوخ کیا؟
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنا دورہ ایشیا منسوخ کردیا ہے، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ ایشیا کی طرف دیکھ کیوں رہے ہیں؟ اس سوال کا جواب ہے امریکا سے بدلتے ہوئے تعلقات۔ یہ تعلقات کیسے ہیں یہ اسرائیلی اخبار ہارٹز کی ایک رپورٹ سے سمجھیں۔ ہارٹز کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
جوبائیڈن اور اردوان کا یوکرین سے اناج کی برآمدات پر تبادلہ خیال
@2021 – All Right Reserved. Designed