امریکہ، ٹیکساس میں ایئر شو کرنے والے دو طیارے ٹکرانے سے 6 افراد لقمہ اجل

امریکی  ریاست ٹیکساس میں فضا میں ٹکرانے والے بوئنگ B-17 اور Bell P-63 قسم کے شو طیاروں پر سوار  چھ افراد  ہلاک ہو گئے۔ ڈیلاس ڈسٹرکٹ جج کلے جینکنز نے  سماجی رابطوں کے پیج پر  اعلان کیا  ہے کہ گزشتہ روز ڈیلاس ایگزیکٹیو ایئرپورٹ پر منعقدہ ایئر شو کے دوران آپس میں ٹکرانے والے دو مزید پڑھیں

ترکیہ سے 18 ارب ڈالر کی ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات

ترکیہ کی ریڈی  میڈ ملبوسات کی صنعت نے رواں سال کے 10 مہینوں میں 17 ارب 873 ملین ڈالر کی برآمدات کے ساتھ جنوری تا اکتوبر اب تک کی سب سے زیادہ برآمدات   سر انجام دی ہیں۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی (TIM) کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری تا اکتوبر 2022 میں برآمدات گزشتہ سال مزید پڑھیں

چین: ہم اقتصادی اصلاحات کرنا اور بیرونی دنیا کی طرف کھُلنا جاری رکھیں گے

چین کے وزیر اعظم لی کچیانگ نے کہا ہے کہ ہمارا ملک اقتصادی اصلاحات کرنا اور بیرونی دنیا کی طرف کھُلنا جاری رکھے گا۔ لی نے کمبوڈیا کے دارالحکومت ‘پنوم پن’ میں آسیان سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا کے ساتھ بالمشافہ ملاقات کی۔ مذاکرات میں لی مزید پڑھیں

صدر بائڈن اور صدر شی کے درمیان پہلی بالمشافہ ملاقات

امریکہ کے صدر جو بائڈن اور چین کے صدر شی جن پنگ نے "باہمی تعلقات میں درست راستے کے تعین” کا پیغام دیا ہے۔ جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے دورہ انڈونیشیا کے دوران بائڈن اور شی نے  ملاقات کی۔ یہ ملاقات صدر بائڈن کے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد صدر شی کے ساتھ مزید پڑھیں

شہباز شریف کی پیشی اور یقین دہانی کے باوجود لاپتہ افراد پیش نہ ہو سکے، اسلام آباد ہائی کورٹ برہم

لاپتہ صحافی مُدثر نارو کی والدہ اور کم سِن بیٹا سچل ایک بار پھر اپنے والد سے ملنے کی اُمید کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے۔ اِس کے علاوہ لاپتہ افراد کے لیے جدوجہد کرنے والی آمنہ مسعود جنجوعہ، لاپتہ صحافی مُدثر نارو کی وکیل ایڈوکیٹ ایمان مزاری، کرنل (ر) انعام الرحیم اور دو لاپتہ مزید پڑھیں

‘اہم تقرری پر سزایافتہ شخص سے مشاورت قانون کی خلاف ورزی ہے’، عمران خان نے قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے مابین مشاورت کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملکی سلامتی کی امور پر ایک سزایافتہ مفرور سے مشاورت کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے منڈی بہاؤ مزید پڑھیں

‘عمران خان نے آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنایا ہوا ہے’

وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تعیناتی کے فیصلے کی قطعی تردید کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں ہوا ۔ ابھی تک سمری بھی موصول نہیں ہوئی۔ عمران خان نے گزشتہ سال اکتوبر سے ہی آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنایا ہوا ہے۔ وفاقی وزیر نے پیر مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں معظم کو لگنے والی گولی رائفل یا بڑے اسلحے کی ہے، پوسٹمارٹم رپورٹ میں انکشاف

وزیر آباد میں اولڈ کچہری چوک پر پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن معظم گوندل کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی جس میں انکشاف ہوا ہے کہ معظم کی ہلاکت30 بور یا نائن ایم ایم کی گولی سے نہیں کسی بڑے اسلحے سے چلنے والی مزید پڑھیں

‘نواز شریف آرمی چیف لگاتے وقت غلطی نہیں کرتے’

عمران خان سیاست دان ہیں، انہوں نے امریکی سازش والا بیانیہ تیار کیا، اس کے ساتھ خوب کھیلے جیسا کہ انہوں نے آڈیو لیک میں کہا تھا، اسے اپنی مقبولیت بڑھانے کے لئے خوب استعمال کیا اور پھر جب ضرورت نہیں رہی تو اسے ختم کر دیا۔ عمران خان نے ماضی میں اپنا 35 پنکچر مزید پڑھیں