اسرائیل: صدر اسحاق نے نیتان یاہو کو حکومت بنانے کی ذمہ داری سونپ دی

اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے یکم نومبر کے انتخابات کی فاتح لیکوڈ پارٹی کے چئیر مین بنیامین نیتان یاہو کو حکومت بنانے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ نیتان یاہو کے ساتھ موضوع سے متعلق مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر ہرزوگ نے اسمبلی گروپوں کے ساتھ مذاکرات کے بعد لیکوڈ پارٹی کے چئیر مین مزید پڑھیں

یوگنڈا میں ایبولا وباء کے کیسوں میں اضافہ

یوگنڈا کے شہر ‘جینجا’ میں ایبولا کیسوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔ یوگنڈا کی وزیر صحت جین رُتھ ایسنگ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جینجا شہر میں وفات پانے والے 45 سالہ مریض ڈین وائسوا کے ایبولا ٹیسٹ مثبت نکلے ہیں۔ ملک میں ایبولا کی وجہ سے اس وقت تک 53 افراد ہلاک  مزید پڑھیں

ترکیہ: استقلال شاہراہ پر دھماکہ، دہشت گردانہ کاروائی میں ملوث افراد سزا سے بچ نہیں سکیں گے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول کی استقلال شاہراہ پر اور 6 افراد کی ہلاکت اور 53 کے زخمی ہونے کا سبب بننے والے دھماکے کے بارے میں بیان جاری کیا ہے۔ دورہ انڈونیشیا سے قبل دارالحکومت انقرہ میں پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ استقلال شاہراہ پر دھماکے مزید پڑھیں

نظرانداز کریں، شعیب ملک کا علیحدگی کی افواہوں پر ردعمل

ایک طرف نے ثانیہ مرزا اپنے انسٹاگرام پر شعیب ملک اور اپنے درمیان علیحدگی کی افواہوں پر غیرواضح پیغامات شیئر کررہی ہیں دوسری جانب قومی کرکٹر شعیب ملک کی جانب سےان افواہوں پر ردعمل سامنے آگیا۔ ان دنوں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں گرم ہیں مزید پڑھیں

ڈالر اور روپے کی قدر میں توازن پیدا کرنے کی کوشش کریں گے: اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ڈالر کی قیمت میں اضافے کا ملبہ گزشتہ حکومت پر ڈالتے ہوئے کہا کہ سابق حکومت نے ڈالر کو آزاد چھوڑ کر ملکی معیشت کا بیڑا غرق کیا۔ ڈالر کو 200 روپے سے نیچے لا کر ڈالر اور روپے کی قدر میں توازن پیدا کرنے کی کوشش کریں گے۔ وزیر مزید پڑھیں

انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی چیمپیئن، پوری دنیا سے مبارک بادیں

2022 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ انگلینڈ نے جیت لیا ہے۔ ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر جیت اپنے نام کر لی۔ میلبورن کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کے روز کھیلے گئے فائنل میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستانی ٹیم کو پہلے مزید پڑھیں

ترکیہ: ہم یورپی یونین کے بیان کو مسترد کرتے ہیں

ترکیہ نے کہا ہے کہ ہم، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی ترک حکومتوں کی کمیٹی TDTمیں بحیثیت مبصر  رکنیت سے متعلق، یورپی یونین خارجہ تعلقات سروس کے جاری کردہ بیان کو کلیتاً مسترد کرتے ہیں۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں گذشتہ روز ازبکستان کے شہر سمر قند میں TDT سربراہی اجلاس مزید پڑھیں

سعودی عرب: پرنس سلمان کی فرانس کے صدر سے ملاقات

سعودی عرب کے ولی عہد پرنس محمد بن سلمان نے فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کے ساتھ ملاقات میں علاقائی و بین الاقوامی حالات پر بات چیت کی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA کے مطابق بن سلمان نے ماکرون کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ مذاکرات میں دونوں سربراہان نے  اسٹریٹجک اتحاد مزید پڑھیں

ترکیہ: سال کے پہلے 10 مہینوں میں چمڑے کی برآمدات 1،7 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

ترکیہ کے، چمڑے اور چمڑے کی مصنوعات کے سیکٹر نے رواں سال کے پہلے 10 مہینوں میں 1،7 بلین ڈالر کی برآمدات کیں۔ ترکیہ برآمداتی اسمبلی کے اعداد و شمار کے مطابق چمڑے اور چمڑے کی مصنوعات کے سیکٹر کی ماہِ اکتوبر کی برآمدات  گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 6،1 فیصد اضافے مزید پڑھیں

ارشد شریف کے جسم پر کوئی زخم نہیں تھا، کینیائی ماہر فرانزک نے تشدد کے دعووں کو جھوٹا قرار دیدیا

کینیا میں قتل کیے جانے والے ممتاز پاکستانی صحافی ارشد شریف پر قتل سے قبل تشدد کا معاملہ پہلے ہی شک و شبہات کا شکار تھا تاہم کینیائی ماہر فرانزک کے بیان سامنے آنے کے بعد مزید الجھ گیا ہے۔ ابتدائی بیانات کے مطابق کینیائی پولیس اس بات سے قطعی طور پر انکاری ہے کہا مزید پڑھیں