@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اگر موجودہ سیاسی بحران کو مناسب انداز میں حل نہ کیا گیا تو کیا ہوگا؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
اگر موجودہ سیاسی بحران کو مناسب انداز میں حل نہ کیا گیا تو کیا ہوگا؟ شفقنا خصوصی
3 نومبر کو پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی زندگی پر قاتلانہ حملے اور 6 نومبر کو لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ان کے عزم کے بعد جہاں انہوں نے اپنے لانگ مارچ کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا، اس بحران کے خطرناک مضمرات کے ساتھ مزید بڑھنے کی توقع مزید پڑھیں
ایرانی وزیر خارجہ کی جرمنی کو دھمکی پر جرمن چانسلر کا جواب
جرمن چانسلر اولاف شولز نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی جرمنی کو دھمکی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ شولز نے اپنے ہفتہ وار ویڈیو پیغام میں کہا،”میں نے سنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ جرمنی کو دھمکی دے رہے ہیں۔ میں تہران کی انتظامیہ سے صرف اتنا کہہ سکتا ہوں: تم مزید پڑھیں
ہم ائندہ ماہ امریکہ سے ایف۔16 کے معاملے میں خوشخبری کی توقع رکھتے ہیں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ امریکہ میں مڈ ٹرم انتخابات کے ساتھ ہی بعض مثبت خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میری تمنا ہے کہ آئندہ ماہ خوشخبریاں سنائی دیں، آئیے ایف۔ 16 کے معاملے کو حد درجے مثبت استقامت پر ڈالتے ہیں۔ جناب ایردوان نے ترک مملکتوں کی تنظیم کی 9ویں سمٹ مزید پڑھیں
ملک میں معاشی ترقی ٹیکس وصول کیے بغیر ناممکن ہے، صدر عارف علوی
صدر مملکت پاکستان عارف علوی کا کہنا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے ٹیکس نظام میں اصلاحات نا گزیر ہیں، ٹیکس چوری سے ملکی معیشت متاثر ہوتی ہے، ملک اس وقت سخت آزمائشوں سے گزر رہا ہے ، چھوٹی چھوٹی چپقلشوں میں پڑے رہے تو ہم ترقی نہیں کر سکیں گے۔ صدر نے ان خیالات کا مزید پڑھیں
ترک قومی باسکٹ بال ٹیم کی بیلجیم کے خلاف فتح
ترک قومی باسکٹ بال ٹیم نے فیبا 2023 عالمی کپ کے کوالیفائنگ میچوں کے سسلسلے میں آئی گروپ میں اپنے تیسرے میچ میں بیلجیم کو 86۔52 کے اسکور سے شکست دے دی۔ اس نتیجے کے ساتھ قومی ٹیم نے کوالیفائرز میں کھیلے گئے 7ویں میچ میں تیسری بار کامیابی حاصل کی، جہاں ٹیموں نے پہلے مزید پڑھیں
چی نے خلائی اسٹیشن کو سپلائی سفروں کو شروع کر دیا
عوامی جمہوریہ چین نے کرہ ارض کے مدار میں قائم کردہ خلائی اسٹیشن کو چوتھے رسد سفر شروع کر دیے ہیں۔ چائنا مینڈ اسپیس ایکپیڈیشن ایجنسی (سی ایم ایس اے) کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ "تینکو (اسکائی شپ) -5” کارگو شٹل کو "لانگ مارچ 7 وائے 6” راکٹ کے ذریعے مزید پڑھیں
سیاسی بے یقینی: سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ملتوی
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جنہوں نے 21 نومبر کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا، اب اطلاعات ہیں کہ ان کا دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ملتوی مزید پڑھیں
عمران خان نے اپنے عرب ممالک کے 10 دوروں میں ملنے والے قیمتی تحائف ظاہر نہیں کیے؟
اگر سرکاری ریکارڈ درست ہے تو پھر عمران خان نے 2019 سے لے کر 2021 تک عرب ممالک کے جو دس دورے کیے تھے ان میں وہاں کی حکومتوں سے کوئی قیمتی تحفہ نہیں لیا۔ عمران خان نے 2018 میں عرب ممالک کے دورے کیے تھے جن میں سے صرف ایک میں ان کو سے مزید پڑھیں