‘لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف ہوں گے’

پاکستان کی برّی فوج کے اگلے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کون سے دو جنرل ہوں گے، فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے 5 آپشنز میں سے ایک قبول کر لیا ہے۔ یہ انکشاف کیا ہے صحافی اسد علی طور نے اپنے یوٹیوب چینل مزید پڑھیں

‘پچھلے 6 ماہ میں عمران خان اسٹیبشلمنٹ پر دباؤ بڑھانے میں کامیاب رہے ہیں’

عمران خان نے پچھلے 6 مہینوں میں اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ بڑھایا ہے اور اس میں وہ کامیاب بھی ہوئے ہیں۔ اس وقت حکومت اور اپوزیشن دونوں اسٹیبلشمنٹ کی جانب دیکھ رہے ہیں اس کا مطلب ہے کہ دونوں جانب سے اسٹیبلشمنٹ کے رول کی نفی نہیں ہوئی۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملکی سیاست مزید پڑھیں

امریکا: ڈلاس میں ایئر شو کے دوران 2 طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ

امریکی حکام نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز ڈلاس میں ایئر شو کے دوران جنگ عظیم دوئم کے دور کے 2 ہوائی جہاز آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرل فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں