@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کیا پاکستانی سیاستدان غیر سیاسی فوج نہیں چاہتے؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا پاکستانی سیاستدان غیر سیاسی فوج نہیں چاہتے؟ شفقنا خصوصی
پاکستان کے سیاسی منظر نامہ پر جاری کشمکش تحریک انصاف کی ہوس اقتدار سے زیادہ حکومت کی کمزوری اور ناطاقتی کی علامت بن چکی ہے۔ اسی کا نتیجہ کا ہے کہ پنجاب اور اسلام آباد کی سڑکوں پر روزانہ کی بنیاد پر لاقانونیت کے مظاہرے ہو رہے ہیں اور لانگ مارچ کے نام پر سجائے مزید پڑھیں
عالمی کیرمبول بلیئرڈ چمپئین شپ کا فاتح ترکیہ
عالمی کیرمبول بلیئرڈ چمپئین شپ میں ترکیہ کے قومی کھلاڑی تائیفون تاشدیمیرطلائی تمغہ جیت کر عالمی چمپئین قرار پائے ہیں۔ جنوبی کوریا کے شہر ڈونگائی میں منعقدہ چمپئین شپ کے فائنل میں تائیفون اپنے ہسپانوی رقیب ‘روبن لیگازپی’ کے مقابل آئے۔ تائیفون اپنے رقیب لیگازپی کو 50۔14 سے شکست دے کر عالمی چمپئین قرار پائے ہیں۔ تائیفون مزید پڑھیں
ترک ڈانسر بین الاقوامی ڈانس مقابلے پر چھا گئے
ترک ڈانسروں نے شمالی مقدونیہ کے دارالحکومت اُسکپ میں منعقدہ بین الاقوامی ڈانس مقابلے ” اسٹیج 2022″ کو درجات کے ساتھ ختم کیا۔ بیسیوں ممالک سے سینکڑوں ڈانسروں کی شرکت سے منعقدہ مقابلے میں ترکیہ کے ‘دنیا ڈانس مرکز’ کے ڈانسروں نے ، کم عمر مرد ڈانسروں کے گروپ میں پہلا، کم عمر بچیوں کے مزید پڑھیں
ترکیہ: صدر ایردوان جی20 میں شرکت کریں گے
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان انڈونیشیا کی زیرِ میزبانی ‘بالی’ میں متوقع 17 ویں جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ بیان کے مطابق سربراہی اجلاس 15 تا 16 نومبر کو اور”متحد بحالی، زیادہ طاقتور بحالی” کے مرکزی خیال کے ساتھ منعقد ہو رہا ہے۔ اس دائرہ کار مزید پڑھیں
ترکیہ: وزیر خارجہ چاوش اولو کی ایستونیا اور لٹویا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ایستونیا کے وزیر خارجہ ‘اُرماس ریئن سالو’ اور لٹویا کے وزیر خارجہ ‘ایڈگارس رِنکیوِکس’ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق چاوش اولو نے دونوں وزراء کے ساتھ روس۔یوکرین جنگ کی حالیہ صورتحال پر اور اس حوالے سے اناج مزید پڑھیں
روس: صدر پوتن کی ایران کے صدر کے ساتھ ملاقات
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ کریملن پیلس کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ایجنڈے کے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔ مذاکرات میں رسل و رسائل اور لاجسٹک سمیت تجارتی، اقتصادی اور سیاسی شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے مزید پڑھیں
ترکیہ: پنجہ۔کلید آپریشن کامیابی سے جاری، 455 دہشت گرد غیر فعال
ترک مسلح افواج، پنجہ۔کلید آپریشن کے دائرہ کار میں اس وقت تک 455 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا چکی، 557 غاروں اور پناہ گاہوں کو تباہ کر چُکی اور 1904 دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا چُکی ہیں۔ ترکیہ وزارت دفاع سے موصول معلومات کے مطابق عراق کے شمالی علاقوں متینہ۔ زاپ مزید پڑھیں
حکومت کی تبدیلی کا فیصلہ ریاست کو بچانے کے لئے کیا گیا تھا: وزیر خزانہ اسحاق ڈار
پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گذشتہ حکومت نے اپنے چار سالہ دورِ حکومت میں ملکی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا تھا، حکومت کی تبدیلی کا فیصلہ ریاست کو بچانے کے لئے کیا گیا تھا۔ دبئی میں مسلم لیگ ن کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں