صدر رجب طیب ایردوان نے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو سے ملاقات کی۔ صدر ایردوان نے 17ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں میزبان صدر جوکو ویدودو سے مذاکرات کیے۔ اس دوران جناب ایردوان نے انڈونیشیا کو جی 20 کی کامیاب مدت صدارت پر مبارکباد دی اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘عدالت مداخلت نہ کرتی تو انتخابات ہو چکے ہوتے’؛ فواد چودھری نے ملبہ سپریم کورٹ پر ڈال دیا
عدالت مداخلت نہ کرتی تو انتخابات ہو چکے ہوتے، فواد چودھری نے ملبہ سپریم کورٹ پر ڈال دیا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے عام انتخابات کے جلد انعقاد نہ ہونے کا سارا ملبہ سپریم کورٹ پر ڈال دیا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے مداخلت نہ کی ہوتی تو عام انتخابات ہو مزید پڑھیں
‘ ہو سکتا ہے وزیر آباد واقعے میں پرویز الٰہی کا ہاتھ ہو’
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کا الزام وزیراعلیٰ پنجاب پر عائد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی وزیر آباد واقعہ میں ملوث ہوں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی مزید پڑھیں
اسپین نے ترکیہ میں نصب پیٹریاٹ ائیرڈیفنس سسٹم کا ڈیوٹی دورانیہ بڑھا دیا
اسپین نے، ترکیہ کے فضائی دفاع کے ساتھ تعاون کے لئے بھیجے گئے پیٹریاٹ ائیرڈیفنس سسٹم اور فوجیوں کے ڈیوٹی دورانیے کو جون 2023 تک بڑھا دیا ہے۔ اطلاع کے مطابق ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے اسپین کی وزیر دفاع مارگریٹا روبلز کے ساتھ ملاقات کی اور اتحاد کی روح سے ہم آہنگ مزید پڑھیں
"استنبول بم حملہ"عالمی ممالک کا ترک عوام اور حکومت سے اظہار یک جہتی
گزشتہ روزاستنبول میں ہونے والے بم دھماکے کی عالمی سطح پر شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر ترکیہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کی جا رہی ہے۔ امریکہ، عرب ممالک، خلیج تعاون کونسل اور جامعہ الازہر نے استنبول دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ترکیہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس ترجمان نے مزید پڑھیں
نائیجیریا میں دہشت گردوں اور فوجیوں کے درمیان جھڑپ،5 دہشت گرد ہلاک
جنوبی نائیجیریا کے صوبے انامبرا میں فوجیوں اور دہشتگرد تنظیم آئی پی او بی کے درمیان ہوئی جھڑپ میں 5 دہشتگرد مارے گئے۔ صوبائی پولیس ترجمان ٹوشوکوو اکینگا نے بتایا کہ یہ جھڑپ ایسوفیا نامی علاقے میں واقع ایک فوجی چوکی پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد رونما ہوئی۔ ترجمان نے بتایا کہ اس جھٹڑپ میں 5 مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔11
ڈاکٹر مہمت اُچار کے پروگرام "چشمہ شفاء” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت سے متعلقہ فوائد کے حوالے سے جس نباتاتی بوٹی کے بارے میں بات کریں گے وہ زرد رنگ کا ایک پھول ہے۔ اس پھول کو ‘ہائی پیرکم پرفوریٹم’، گُل راعی یا پھر بلسانہ کے مزید پڑھیں
‘اب الزام نہیں لگاتا’؛ عمران خان کا امریکہ سے تعلقات میں بہتری کی خواہش کا اظہار
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ‘امریکی سازش’ کے بیانیے کو برقرار رکھنے کے باوجود واشنگٹن کے ساتھ تعاون کے ذریعے امریکہ سے تعلقات میں بہتری کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین کو 9 اپریل 2022 کو اس وقت کی اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کے ووٹ مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: وانا میں دہشت گردی کے خلاف مقامیوں کی احتجاجی ریلی
جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں سینکڑوں مقامی افراد علاقے میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے خلاف احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل آئے اور سول انتظامیہ سے علاقے میں امن کی بحالی کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کا مطالبہ کیا۔ وانا سیاسی اتحاد (ڈبلیو ایس آئی) نے بروز اتوار ‘امن مزید پڑھیں
وزیرِاعظم شہبازشریف کی پیشی اور یقین دہانی کے باوجود لاپتہ افراد پیش نہ ہوئے، اسلام آباد ہائیکورٹ برہم ایس ایچ او سبزی منڈی طلب
لاپتہ صحافی مُدثر نارو کی والدہ اور کم سِن بیٹا سچل ایک بار پھر اپنے والد سے ملنے کی اُمید کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے۔ اِس کے علاوہ لاپتہ افراد کے لیے جدوجہد کرنے والی آمنہ مسعود جنجوعہ، لاپتہ صحافی مُدثر نارو کی وکیل ایڈوکیٹ ایمان مزاری، کرنل (ر) انعام الرحیم اور دو لاپتہ مزید پڑھیں