پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کے باعث اسلام آباد میں سڑکوں کی بندش کیخلاف درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں تاجروں کی پی ٹی آئی دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔ اس دوران چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جرمن بائیون ٹیک فرم سنگاپور میں فیکڑی قائم کر رہی ہے
جرمن بائیوٹیکنالوجی فرم بائیون ٹیک نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سنگاپور میں ایشیا میں اپنی پہلی مینوفیکچرنگ فیکڑی خرید لی ہے۔ BioNTech کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سویٹزرلینڈ میں قائم نووارٹیس کے ذیلی ادارے سے خریدی گئی فیکڑی ایشیا پیسیفک خطے میں mRNA پر مبنی ویکسین کی تیاری مزید پڑھیں
ترکیہ :ضلع باتمان کے قریب 800 سالہ پرانے آبی نظام کی دریافت
ترک ضلع باتمان کے قصبے حسن کیف میں واقع تاریخی قلعے کے قریب کی گئی کھدائی میںآرتوک دور سے وابستہ آٹھ سو سالہ آبی نظام دریافت کیا گیا ہے۔ حسن کیف قلعے میں کھدائی کا یہ تیسرا مرحلہ ہے جہاں مزید ارضیاتی آثار قدیمہ کی دریافت کا کام بھی جاری ہے۔ ماردین یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ مزید پڑھیں
امریکہ اور نیٹو ایشیا پیسیفک کے علاقے پر مزید اپنا اثر رسوخ قائم کرنے کے درپے ہے، لاوروف
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے دعویٰ کیا کہ امریکہ اور نیٹو ایشیا پیسیفک کے علاقے پر مزید اپنا اثر رسوخ قائم کرنا چاہتا ہے۔ لاوروف نے کمبوڈیا کی میزبانی میں جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی ایسوسی ایشن (آسیان) کے 2022 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے دارالحکومت نوم پنہ میں پریس مزید پڑھیں
ترکیہ: انڈونیشیا کے ساتھ 5 سمجھوتے طے پا گئے
ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان صنعت، ٹیکنالوجی، جنگلات، ماحولیات اور ترقی کے شعبوں میں تعاون پر مبنی 5 سمجھوتے طے پا گئے ہیں۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جی20 سربراہی اجلاس سے قبل، ہلٹن بالی ریذیڈنسی میں ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دو طرفہ سمجھوتوں پر دستخطوں کی تقریب منعقدہ ہوئی۔ تقریب سے خطاب میں مزید پڑھیں
روسی فوج نے دونیتسک کی ایک بستی کو اپنے قبضے میں لے لیا
روسی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ یوکرین کے دونیتسک علاقے میں Pavlivka کی بستی کو روسی افواج نے اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ روس کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں روس یوکرین جنگ میں روسی فوجی دستوں کی کارروائیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔ بیان میں مزید پڑھیں
نواز شریف نے عاصم منیر کو آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کر لیا: رؤف کلاسرا
نواز شریف نے لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کا نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ سینیئر صحافی رؤف کلاسرا نے سوموار کی شام اپنے چینل جی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔11
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترک اساطیر میں ‘بھیڑئیے’ کو ایک خاص مفہوم حاصل ہے؟ اگرچہ بھیڑئیے کی شبیہ دیگر ممالک کے اساطیر میں بھی دیکھی جا سکتی ہے لیکن بات ترکوں کی ہو تو بھیڑیا ترک ملت کی علامت شمار ہوتا ہے۔ ترک داستانوں میں بھیڑیا کہیں نسل کے دوام کی علامت مزید پڑھیں
استنبول حملے کے حوالے سے ترک حکام کے تعزیتی پیغامات
استنبول کی استقلال سڑیٹ پر کل پیش آنے والے بم دھماکے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لیے تعزیتی پیغامات جاری کیے گئے ہیں۔ ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفی شنتوپ نے اس حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "میں ترک عوام سے تعزیت کرتاہوں، ہم تمام تر متعلقہ مزید پڑھیں
شمالی شام میں آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے 4 دہشت گرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، بہادر ترک فوج بزدل اور معصوم انسانوں کی جانوں سے کھیلنے والے دہشتگردوں کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھےہوئے ہے،اس سلسلے میں چشمہ امن کے حامل علاقےمیں حملےکی تیاریوں مزید پڑھیں