امریکی صدر جو بائڈن کی مصری صدر سے اہم ملاقات

متحدہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے فلسطین میں امن برقرار رکھنے اور ایتھوپیا کی تعمیر جاری رکھنے والے ہیداسی (نہدا) ڈیم کے مسئلے کو حل کرنے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ مصری ایوان صدر کے ایک تحریری بیان کے مطابق، سیسی نے شرم الشیخ میں منعقدہ ماحولیاتی تبدیلی مزید پڑھیں

اسرائیل میں ترکیہ کے نئے سفیر کی تقرری

شاکر  اوزکان کی ترکیہ کے اسرائیل میں سفیر کے طور پر تقرری  کی  گئی ہے۔ اس حوالے سے  صدارتی   قرار داد کو سرکاری  گزٹ میں شائع کردیا گیا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کے دستخط کے ساتھ  شائع قرار داد کے مطابق   اسرائیل میں  ترک سفارتخانے  میں  خارجہ پالیسی مشاورتی  کمیٹی کے رکن شاکر  اوزکان مزید پڑھیں

یوکیرنی فوج خرسون لوٹ رہی ہے، اس لیے ہمارے لیے یہ ایک تاریخی دن ہے، زیلنسکی

یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی  نے روسی قوتوں کی جانب سے انخلا کردہ شہر خرسون میں یوکیرینی فوجیوں کے داخلے کے  حوالے سے  کہا ہے کہ "آج ایک تاریخی دن ہے ہم خرسون کو لوٹ رہے ہیں۔” زیلنسکی نے  اس موضوع کے بارے میں اپنے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے مزید پڑھیں

ایران ملک میں  احتجاجی مظاہروں کو دبانے کے لیے سزائے موت  کو آلہ کار نہ بنائے۔ امریکہ

اقوام متحدہ نے ایرانی حکام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ملک میں  احتجاجی مظاہروں کو دبانے کے لیے سزائے موت  کو آلہ کار نہ بنائیں۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے 16 ماہرین کی جانب سے  جاری کردہ  ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران میں 29 اکتوبر کو 8 افراد کو سزائے مزید پڑھیں

ترکیہ سے پاکستانی کسانوں کو گندم کے بیجوں کی امداد

ترکیہ نے سیلاب کی آفت کا سامنا کرنے والے  پاکستان کے صوبہ سندھ کے تقریباً 700 کسانوں میں 60 ٹن گندم کے بیج تقسیم کیے۔ ترک رابطہ و تعاون ایجنسی   (TIKA) کراچی کے کوآرڈینیٹر خلیل ابراہیم بشاران کا کہنا ہے کہ  خوراک کی سلامتی کو در پیش خطرات  میں گراوٹ لانے  میں  معاون ثابت ہونے  مزید پڑھیں

بحیرہ اسود قدرتی گیس کو جلد ہی ملکی نظام سے منسلک کر دیا جائیگا، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ  قوم سے آگاہی کرائی جانے والی خوشخبری بحیرہ اسود کی قدرتی  گیس ملکی نظام سے منسلک کرنے کی کاروائیوں کو تیز کر دیا گیا ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں قصر ِ وحدین  سے کاستامونو کے "بوزکورت، ابانا، جیدے  اور اینی بولو اضلاع کو قدرتی گیس کی مزید پڑھیں

‘ارشد شریف کا قتل بلاشبہ ٹارگٹ کلنگ ہے’، صحافی مرتضیٰ علی کا منصوبہ بندی پاکستان میں ہونے کے امکان کا اظہار

صحافی اور اینکر کامران شاہد نے اپنے پروگرام میں مقتول صحافی ارشد شریف کے جسم پر تشدد کے واضع نشانات کی تصاویر شیئر کیں جس کے بعد تحقیقات نے ایک نیا رخ موڑ لیا۔ جبکہ ارشد شریف کی پاکستان میں ہونے والے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ تاحال نہ منظر عام پر لائی گئی ہے نہ مزید پڑھیں

جلد انتخابات کے لئے کوشش کی لیکن مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے: صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ جلد انتخابات کروانے کے لئے مذاکرات کی کوشش کی تاہم مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے اور نہ ہی انتخابات کا کوئی حل نکل سکا۔ آئین میں آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کی اجازت نہیں تاہم اگر مشاورت ہو جائے تو اس میں کوئی برائی بھی نہیں۔ لاہور مزید پڑھیں

سینیئر ترین جنرل آرمی چیف ہوگا، نواز اور شہباز میں اتفاق

مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے اہم فیصلہ کر لیا۔ سینئر ترین افسر کو آرمی چیف تعینات کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے پاکستان روانگی سے قبل اہم ملاقات ہوئی۔ جس میں لیگی رہنما مریم نواز، رانا مبشر، مزید پڑھیں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی مبصر رکنیت پر اسپیکرِ اسمبلی کا تہنیتی پیغام

ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی  کے اسپیکر مصطفی شنتوپ نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو ترک مملکتوں کی تنظیم میں مبصر رکن کی حیثیت   کی منظوری   پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اسپیکر شنتوپ نے  اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں  لکھا  ہے کہ”میں شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ کو ترک ریاستوں کی تنظیم میں بطور مبصر رکن مزید پڑھیں