آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ حریت "صدر ایردوان : دستبرداری کا فیصلہ مثبت ہے” صدر رجب طیب ایردوان نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں خرسون سے دستبرداری کے روس کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ "خیرسون کے بارے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک ریاستوں کی تنظیم کے سربراہان مملکت کا نواں سربراہی اجلاس سمر قند میں
ترک ریاستوں کی تنظیم کے سربراہان مملکت کا نواں سربراہی اجلاس ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند میں شروع ہوگیا ہے۔ سربراہی اجلاس سے پہلے، جس کی میزبانی ازبکستان کے صدر، Şevket Mirziyoev نے کی تھی، جس کا موضوع تھا "ترک تہذیب کے لیے نئے دور: مشترکہ ترقی اور خوشحالی کی طرف”، بعد میں تمام رہنماوں مزید پڑھیں
شہباز شریف، نواز شریف سے آرمی چیف کی تعیناتی پر رہنمائی لینے آئے ہیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شہباز شریف، نواز شریف سے آرمی چیف کی تعیناتی پر رہنمائی لینے آئے ہیں، ملاقات میں آرمی چیف کی تعیناتی پر بات چیت ہوئی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج کی مزید پڑھیں
میکسیکو کے نائٹ کلب میں مسلح حملہ،نو افراد ہلاک
میکسیکو کے صوبے گوانا خواتو کے ایک نائٹ کلب میں ہونے والے مسلح حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پریس کےمطابق، صوبے سے متصل قسبے ال آلتو میں مسلح افراد نے ایک نائٹ کلب پر دھاوا بول دیا ۔ حکام کا کہنا ہےکہ اس واقعے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی آذربائیجان کےصدر الہام علی ایف اورہینگری کے وزیراعظم وکٹراوربان سےالگ الگ ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف سے ملاقات کی ہے۔ صدر ایردوان نے ترک ریاستوں کی تنظیم کے 9ویں سربراہی اجلاس کے لیے سمرقند میں تھے، نے علی ایف سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کی کوریج کی پریس کو اجازت نہیں دی گئی تھی۔ یہ ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی مزید پڑھیں
ہماری فوج خیرسون سے نکل گئی ہے: حکومت روس
روس نے اپنی فوج کو خیرسون سے نکلنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ یوکرین کا واحد صوبائی دارالحکومت ہے جس پر روس نے قبضہ کیا تھا۔ یوکرین میں موجود روس کے کمانڈر جنرل سرگی سروویکن نے کہا کہ اب یہاں کمک پہنچانا ممکن نہیں رہا ہے۔ خبر کے مطابق، روس کا خیرسون سے اپنی فوجیں واپس مزید پڑھیں
فخر الدین آلتون کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا ٹی ڈی ٹی کا مبصر رکن بننے پرمبارکباد
صدارتی اطلاعاتی امور کے ڈائیریکٹر فخر الدین آلتون نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو ترک ریاستوں کی تنظیم (TDT) کے مبصر رکن بننے پر کے طور پر مبارکباد دی ہے ۔ فخرالدین آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ ترک ریاستوں کی تنظیم کے مبصر ممبر کے طور پر شمالی قبرصی ترک مزید پڑھیں
ڈیلی میل کیس؛ شہباز شریف کی حکم امتناعی کی درخواست برطانوی عدالت نے خارج کر دی
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف دائر کیے گئے ہتک عزت کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مقدمے میں ڈیلی میل اب تک 9 بار عدالت سے تاریخ لے چکا ہے اور اب شہباز شریف کے وکلا نے عدالت سے جواب مزید پڑھیں
عدم اعتماد کے دوران پی ٹی آئی اراکین کو 13 ارب دیے گئے مگر ترقیاتی کام نہ ہونے کے برابر ہو سکا
جن دنوں میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آنے والی تھی ان کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کو ترقیاتی کاموں کے لئے 13 ارب روپے دیے گئے تھے مگر اب تک ان ترقیاتی منصوبوں پر محض 0.06 فیصد ہی کام کروایا جا سکا ہے۔ سماء ٹی وی پر معروف مزید پڑھیں
پانچ نہیں، تین سینیئر ترین جرنیلوں کے ناموں کی سمری بھیجنے کا فیصلہ ہو گیا
دو روز قبل راولپنڈی میں تھری سٹار جرنیلوں کی بہت اہم کانفرنس ہوئی ہے جس میں تمام کور کمانڈرز بھی شامل تھے۔ اس ملاقات میں پانچ بڑے موضوعات پر بحث ہوئی اور ان سے متعلق اہم فیصلے لیے گئے ہیں۔ دی فرائیڈے ٹائمز کے ایڈیٹر نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں 90 فیصد مزید پڑھیں