11 نومبر کو لاہور سے ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے اگلے آرمی چیف کی تقرری میرٹ پر ہونی چاہئیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف اس کو آرمی چیف لگانا چاہتے ہیں جو ان کی چوری بچانے میں ان کی مدد کرے۔ عمران خان مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نائجیریا میں ایندھن کے ٹینکر میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک
ابتدائی اطلاعات کے مطابق نائجیریا کی ریاست کوگی میں ایندھن کے ٹینکر میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ نائیجیرین روڈ سیفٹی ایسوسی ایشن کے ترجمان، بسی کاظم نے بتایا کہ ایٹوبی-انیگبا ہائی وے پر ایک بے قابو ٹرک ایندھن کے ٹینکر سے ٹکرا گیا اور اس کے بعد ٹینکر میں دھماکہ مزید پڑھیں
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو دورہ کرنے کی اجازت دے دی ہے: حکومت ایران
عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے بتایا ہے کہ ایران نے یورینیئم کی افزودگی بڑھا دی ہے۔ ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران نے 62٫3 کلوگرام خالص یورینیئم افزود کر لی ہے جس میں گزشتہ ستمبر کے مہینے کے دوران 6٫7کلوگرام کا اضافہ بھی ہوا ہے۔ دریں اثنا، ایران نے رواں ماہ اقوام مزید پڑھیں
روس کے مکمل انخلا تک یوکرین میں جنگ ختم نہیں ہوگی:بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نےکہا ہے کہ روسی فوج کے یوکرین سے مکمل انخلا تک جنگ بند نہیں ہوگی ۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاوس میں شمالی افریقہ اور ایشیا کے دوروں سے قبل اخباری نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔ بائیڈن نے کہا کہ میری اورچینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات 14 نومبر کو مزید پڑھیں
ترک ریاستوں کی تنظیم نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو مبصر رکن کے طور پر قبول کرلیا
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو ترک ریاستوں کی تنظیم (TDT) کا مبصر رکن کے طور پر قبول کرلیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس سلسلے میں پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو ترک ریاستوں کی تنظیم کا مبصر رکن کے طور پر قبول مزید پڑھیں
ترک ریاستوں کی تنظیم کا سربراہی اجلاس ازبکستان میں شروع
ترک ریاستوں کی تنظیم کے سربراہان مملکت کا نواں سربراہی اجلاس ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند میں شروع ہوگیا ہے۔ سربراہی اجلاس سے پہلے، جس کی میزبانی ازبکستان کے صدر، Şevket Mirziyoev نے کی تھی، جس کا موضوع تھا "ترک تہذیب کے لیے نئے دور: مشترکہ ترقی اور خوشحالی کی طرف”، بعد میں تمام رہنماوں مزید پڑھیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو تسلیم کروانے کا وقت آن پہنچا ہے: نائب صدر فواد اوکتائے
نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا کہ اب شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو تسلیم کروانے کا وقت آن پہنچا ہے۔ ترکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) کی خبروں کی نشریات میں حصہ لیتے ہوئے، Fuat Oktayنائب صدر فواد اوکتائے نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو تسلیم کروانے کے حوالے سے ترکہ ی کی کوششوں مزید پڑھیں
ترکیہ نے گزشتہ دس ماہ کے دوران 18,487 غیر قانونی تارکین وطن کوزندہ بچایا
ترکیہ نے گزشتہ دس ماہ کے دوران بحیرہ ایجیئن میں یونان کی جانب سے موت کے دہنے پر ترک کیے جانے والے 18,487 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچا لیا گی ہے ۔ بڑی تعداد میں غیر قانونی تارکین وطن، جو نئی زندگی کی امید میں اپنے خاندانوں کے ہمراہ اس سفر پر نکلتے مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی ٹی ڈی ٹی کے سربراہان کے ساتھ شجر کاری کی تقریب میں شرکت
صدر رجب طیب ایردوان نے آرگنائزیشن آف ٹرکش سٹیٹس (ٹی ڈی ٹی) سمٹ میں شریک ممالک کے سربراہان کے ساتھ شجر کاری کی تقریب میں شرکت کی۔ صدر ایردوان جو ازبکستان کے صدر ش شوکت مرزیوئیف کی دعوت پر 9ویں TDT سربراہی اجلاس کے لیے سمرقند میں تھے، نے رجستان اسکوائر میں شجر کاری کی مزید پڑھیں
نواز شریف کے خلاف گواہی نہ دینے پر دہشت گرد بنا دیا گیا؛ جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کردار سلیم رضا کا بیان
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا دینے والے جج ارشد ملک کے ویڈیو سکینڈل کے مرکزی کردار سلیم رضا نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اس کیس کے متعلق مزید انکشافات کیے ہیں۔ سلیم رضا کا کہنا تھا کہ عمران خان حکومت کے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے ان کو کہا مزید پڑھیں