ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟ پاکستان یا انگلینڈ؟

تو ہر طرح کی اگر اور مگر کو ایک طرف رکھتے ہوئے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں 2022 کے ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کے لیے میلبرن پہنچ چکی ہیں۔ جس وقت عالمی کپ کا آغاز ہوا تھا تو شاید ہی کسی نے یہ توقع کی تھی کہ فائنل ان دونوں ٹیموں کے مابین مزید پڑھیں

آئرلینڈ ویمنز ٹیم کی پاکستان کو پہلے ٹی 20 میچ میں 6 وکٹوں سے شکست

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے۔ ندا ڈار نے 61 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ عالیہ ریاض 24 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔ آئر مزید پڑھیں

پاکستان کے سیاستدان، ریاست، معیشیت اور انارکی

سیاست‘ ملک کو کتنا اور کہاں کہاں‘ برباد کرتی ہے۔ طالب علم کی دانست میں اب اس منفی رویہ کی گنجائش ہی نہیں ہے۔ جو تباہی ہونی تھی۔ ہو چکی۔ ایک دانشور فرمانے لگے کہ جناب خانہ جنگی ہو گئی تو ان گنت لوگ مارے جائیں گے۔ مجلس میں بیٹھے ہوئے ایک صاحب فہم شخص مزید پڑھیں

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیزنے ترکیہ کی شرح نمو میں اضافہ کردیا

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے اس سال ترک معیشت کے لیے اپنی ترقی کی پیش گوئی 4.5 فیصد سے بڑھا کر 5.3 فیصد کر دی ہے۔ تنظیم کی نومبر 2022 کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترک معیشت کی ترقی کی پیشن گوئی، جو اس سال کے لیے 4.5 فیصد بتائی گئی مزید پڑھیں

شمالی شام میں اشتعال انگیز فائرنگ،جوابی کاروائی میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام کے چشمہ امن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کی اشتعال انگیز فائرنگ کا جواب دینا جاری ہے ،اس کے نتیجے میں شمالی شام کے  چشمہ امن کے حامل علاقے میں سلامتی و امن کی بحالی کو مزید پڑھیں

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات،82 مسلم نژاد امیدواروں کی کامیابی

امریکہ میں  8 نومبر کو منعقدہ وسط مدتی انتخابات میں 82 مسلم نژاد امیدواروں نے اپنے حریفوں کو مات دیتے ہوئے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔  جیٹ پیک اور امریکن-اسلام تعلقات کونسل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکہ میں 82 مسلم نژاد امیدواروں کو  وفاقی و ریاستی نشستوں پر منتخب کیا گیا مزید پڑھیں