عمران خان سے انٹرویو لینے والی جرمن ٹی وی اینکر کو قتل، ریپ کی دھمکیاں ملنے لگیں

پاکستان تحریک انصاف  کےچیئرمین عمران خان سے انٹرویو کے دوران سخت سوال کرنے والی جرمن ٹی وی کی  اینکرکوقتل اور زیادتی کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ اینکر نے اپنے ٹویٹر کمنٹس بند کر دیئے۔ عمران خان کا انٹرویو لینے کے بعد سے جرمن ٹی وی اینکر میلیسا چان کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

وزیراعظم وطن واپسی مؤخر، واپس نہ آنے کی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان واپسی مؤخر ہونے کی وجہ سامنے آ گئی۔ ناساز طبیعت کے باعث فیملی نے انہیں سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف چند روز قبل لندن گئے تھے اور انہیں گزشتہ روز پاکستان کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم انہوں نے اپنا قیام ایک روز کے لیے مزید پڑھیں

‘تادم مرگ عمران خان کے وفادار رہیں گے’ چترال کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرزبونی میں پی ٹی آئی کارکنان کی ریلی اور جلسہ

پاکستان تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنوں نے ضلع اپر چترال کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز بونی میں عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر ایک ریلی نکالی۔ کارکنان نے عمران خان کے ساتھ بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کے ساتھ ہر میدان میں شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عزم کیا۔ ضلع مزید پڑھیں

یقین ہے ارشد شریف کے ’منظم‘ قتل میں کینیا پولیس ملوث ہے، ایف آئی اے حکام

ڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے محسن حسن بٹ کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ کینیا کی پولیس صحافی ارشد شریف کے ’منظم‘ قتل میں ملوث ہے۔ کینیا پولیس کے تین شوٹرز سے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے پوچھ گچھ کی جبکہ چوتھے شوٹر تک رسائی نہیں دی جارہی۔ ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن مزید پڑھیں

شمالی عراق، مزید 5 دہشت گردوں نے ترک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

شمالی عراق میں  پنجہ  کلید  آپریشن کے دوران ایک غار میں  روپوش  PKK کے مزید پانچ دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ”ترک فوج رحم کی بھیک مانگنے والے اور ہتھیار ڈالنے والے کو کبھی نقصان نہیں پہنچائے گی! پنجہ کلید  آپریشن سے گھیرے مزید پڑھیں