ایران: ہمارا جواب نَپا تُلا اور دو ٹوک ہو گا

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین نے پابندیاں لگائیں تو ہم اس کا "نَپا تُلا اور دو ٹوک” جواب دیں گے۔ وزیر خارجہ عبداللہیان نے، یورپی یونین کے آئندہ ہفتے ایران پر نئی پابندیاں لگانے کی تیاریوں میں ہونے کا اعلان کرنے پر، اپنی جرمن ہم منصب مزید پڑھیں

ایران: اگر ہم نے جواب دینے کا فیصلہ کر لیا تو یہ ممالک استحکام کی شکل دیکھنے کو ترس جائیں گے

ایران خفیہ ایجنسی کے سربراہ اسماعیل خطیب نے کہا ہے کہ "ایران نے آج تک ایک مستحکم معقولیت کے ساتھ اسٹریٹجک صبر اختیار کئے رکھا ہے لیکن دشمنی جاری رہنے کی صورت میں اس صبر کے دوام کی ضمانت نہیں دے سکے گا”۔ ایران خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق خطیب نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے ترقیاتی تعاون کے ادارے نے استنبول میں شاخ قائم کر لی

  ترکیہ اور اقوام متحدہ کے درمیان ترقیاتی تعاون  کی استنبول میں شاخ کھولنے سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے۔   اس معاہدے پر  ترکیہ کے مستقل مندوب فریدون سینیر لی اولو  اور اقوام متحدہ کے امور ترقیاتی  تعاون کے نائب سیکریٹری  آسکر فرنانڈز تارانکو  نے دستخط کیے ۔  اس موقع پر ترک مندوب نے مزید پڑھیں

مشرقی بحیرہ روم اور قبرص میں اسلحہ سازی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا: نائب صدر  فواد اوکتائے

نائب صدر  فواد اوکتائے  نے کہا کہ مشرقی بحیرہ روم اور قبرص میں اسلحہ سازی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا۔ نائب صدر  فواد اوکتائے   نے Bayrak ان خیالات کا اظہار  بائراک ریڈیو ٹیلی ویژن (BRT) پرشمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے ایک پروگرام میں ایجنڈے کے بارے میں جائزہ پیش کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کرویشیا کے شہری اب شینگین ممالک میں بلا ویزہ آ جاسکیں گے

 یورپی پارلیمان نے  کرویشیا کو شینگین  زون میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔  پارلیمان میں ہوئی رائے دہی میں  53 کے خلاف 534 ارکان نے  اس قانون کو منظور کرلیا،اس طرح سے کرویشیا کے شہری  شینگین زون میں  بلا ویزہ آجاسکیں گے۔  شینگین میں اس وقت 26 ممالک ہیں۔  

رسول اللہﷺ نے راستے بند کرنے سے منع فرمایا ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  نے سڑکوں کی بندش کو شیطانی عمل قرار دیدیا

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ رسول اللہﷺ نے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا ہے، احتجاج کے دوران سڑکوں کی بندش  کی وجہ سےبشمول میرے شہریوں کو مشکلات پیش آرہی ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں کے باعث پیش مزید پڑھیں

‘نواز شریف نے آرمی چیف کو پہلے کبھی ایکسٹینشن دی، نہ ہی اب دیں گے’

اگرچہ نواز شریف اپنے کارڈ آخر تک سینے سے لگا کے رکھتے ہیں تاہم ہمیں یہ بھی پتہ ہے کہ نواز شریف نے کبھی اپنے آرمی چیف کو ایکسٹٰینشن نہیں دی، اس دفعہ بھی نہیں دیں گے. سنیارٹی کو مدنظر رکھ کر تعیناتیاں ہوں گی تو فوج کے اندر سے بھی اعتراض نہیں آئے گا۔ مزید پڑھیں