روس نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ موجودہ حقائق کی روشنی میں مذاکرات کےلیے تیار ہے ۔ روسی امور خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے ماسکو میں ایک آن لائن یومیہ پریس کانفرنس کے دوران جرمنی کی طرف سے روس کے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کرنے کی خواہش پر مبنی بیان پر کہا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میں ٹرمپ کی وائٹ ہاوس میں دوبارہ واپسی کو روکوں گا: بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ شب وسط مدتی انتخابات کو جمہوریت کے لیے اچھا دن قرار دیا۔ انہوں نے دوسری صدارتی مدت کے لیے انتخاب لڑنے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا تاہم انہوں نے کہا اس کے حتمی فیصلے کا اعلان اگلے سال کے اوائل میں کروں گا۔ بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں
روس کے اب تک جنگ میں 1 لاکھ سے زائد فوجی مارے گئے ہیں:امریکہ
امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا کہ یوکرین میں روس کو بڑا نقصان ہوا ہے اور اس تنازعے میں اب تک روس کے ایک لاکھ فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا یوکرین کی مسلح افواج کو بھی شاید اسی سطح کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ حریت "دفاعی صنعت کا شعبہ ترک صدی کی اہم سنگ بنیاد ثابت ہوگا " صدر رجب طیب ایردوان نے دفاعی صنعت کے قیام کی 37 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ "ترکیہ ایک مزید پڑھیں
ترک ورلڈ 2040 ویژن دستاویز کی منظوری ایک اہم قدم ہے: وزیر خارجہ چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ استنبول سربراہی اجلاس میں ترک ورلڈ 2040 ویژن دستاویز کی منظوری ایک اہم قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ اپنا راستہ درست کر رہی ہے۔ ایشیا ایک بار پھر آگے بڑھ رہا ہے۔ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں آرگنائزیشن آف ٹرکش سٹیٹس (ٹی ڈی ٹی) کے مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب11
مشرقی ترکی پہاڑوں اور کھڑی چٹانوں سے گھرا ہوا ایک چیلنجنگ جغرافیہ ہے۔ ترکی کی سب سے بڑی جھیل وان بھی اسی علاقے میں واقع ہے۔ جھیل وان اپنے رقبےسے لوگوں کو حیران کر دیتی ہے۔ یہ سمندر کی طرح وسیع ہے۔ یہ ترکیہ کی سب سے بڑی جھیل ہے اور دنیا کی سب سے مزید پڑھیں
عمران خان نے آرمی چیف سے کیا مطالبات کئے؟ صحافی طلعت حسین نے سب بتا دیا
نامور صحافی اور ٹی وی اینکر سید طلعت حسین نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 4 اہم مطالبات کردیئے۔ اینکر سید طلعت حسین نے اپنے یوٹیوب چینل پر نئے وی –لاگ میں بتایا کہ عمران خان نے جو جمہوریت کے سب سے بڑے علمبردار بنے مزید پڑھیں
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ بروزجمعرات چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کے دوران انہوں نے باضابطہ طور پر اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔ جس میں انہوں نے استعفے کی وجہ بھی پارٹی قیادت کی ہدایات کو قرار دیا ہے۔ مصطفیٰ نواز مزید پڑھیں
وزیر اعظم متنازعہ ہو تو کیا عدلیہ حکومت چلائے گی؟ سپریم کورٹ کا عمران خان کے وکیل سے سوال
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران کہا ہے کہ اگرسب کچھ عدلیہ نے کرنا ہے تو کیا یہ ایگزیکٹیو کے اختیار پر تجاوز نہیں ہوگا؟ کیا ایگزیکٹیو کی ناکامی پر عدلیہ سپر رول ادا کر سکتی ہے؟ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی مزید پڑھیں
آج اتاترک کی 84 ویں برسی منائی جا رہی ہے
آج اتاترک کی 84 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ عظیم رہنما مصطفیٰ کمال اتاترک جنہوں نےحریت و آزادی کو ااپنی خصوصیت بناتے ہوئے ایک محکوم قوم کو آزادی دلوائی کی 84 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ ہمیشہ کے لیے ابدی خاموشی اختیار کرنے والے دولما باہچے محل اتاترک کی وفات سے چند منٹ مزید پڑھیں