سال کے پہلے 10 مہینوں میں ترکش ایئر لائنز (THY) کے ذریعےپرواز کرنے والے مسافروں کی تعداد 60.5 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ ترکش ایئر لائنز نے پبلک ڈسکلوزر پلیٹ فارم پر اکتوبر کے لیے ہوائی ٹریفک کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ ماہ اکتوبر میں 2019 کی اسی مدت کے مقابلے میں سیٹ کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سویڈن میں ترکیہ کی گاڑی TOGG کا ذکر زبانِ زدِ عام و خاص بن گیا
عالمی آٹوموبیل مارکاوں میں سے ایک کی پیداواری بیس کی حیثیت کے حامل ملک سویڈن میں ترکیہ کی گاڑی TOGG کا ذکر زبانِ زدِ عام و خاص بنا ہوا ہے۔ سویڈن کے روزنامہ ایکسپریس نے TOGG اور گیملک پیداواری کیمپس کے بارے میں شائع کردہ مقالے میں کہا ہے کہ TOGG نے یورپ پر نگاہیں گاڑھی مزید پڑھیں
‘نواز شریف کو جنرل باجوہ کی توسیع کے لئے پیغامات ملنے لگے’
وزیر اعظم شہباز شریف مصر میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کی 27ویں کانفرنس (کوپ 27) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد نواز شریف سے اہم ملاقات کے لئے لندن پہنچے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں دو روز قیام کریں گے، جہاں نواز شریف سے ملاقات مزید پڑھیں
نیپال: 5،6 کی شدت سے زلزلہ، 6 افراد ہلاک مزید ہلاکتوں کا خطرہ
نیپال میں 5،6 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکن جیولوجک ریسرچ سینٹر USGS کے مطابق زلزلے کا مرکز نیپال کے شمال مغربی علاقے ڈوٹی میں تھا۔ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 16 کلومیٹر اور شدت 5،6 تھی۔ نیپال پولیس مزید پڑھیں
دوستی کے مرکزی خیال کے ساتھ شبِ عروس کی تقریبات شروع ہو رہی ہیں
اپنے افکار کی وجہ سے عالمی شہرت کے حامل مفّکر اور صوفی ‘مولانا جلال الدین رومی’ کو ان کے 749 ویں یومِ وفات پر تقریبات کے ساتھ یاد کیا جائے گا۔ مولانا رومی کے 749 ویں یومِ وفات کی تقریبات اس سال "یہ وقت دوستی کا وقت ہے” کے مرکزی خیال کے ساتھ منعقد ہوں گی۔ مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے اپنے 32 ویں بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر ڈالا
جاپان اور جنوبی کوریا نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان میں ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جاپانی وزارت دفاع کے مطابق،پیانگ یانگ انتظامیہ نے اس سال 32 ویں بار میزائل تجربہ کیا ہے جو کہ جاپان کے اقتصادی علاقے سے باہر گرا ہے ۔ جاپانی کوسٹ گارڈز نے بھی اس علاقے مزید پڑھیں
پولینڈ: کلینن گراڈ سرحد پر برقی رکاوٹیں ماسکو کے لئے "کھُلا پیغام" ہیں
پولینڈ کے صدر ‘آنڈرے ڈوڈا’ سے منسلک محکمہ قومی سلامتی کے سربراہ ‘ژاجک سیویئرا’ نے کہا ہے کہ روس کی کلینن گراڈ سرحد پر کھڑی کی گئی رکاوٹیں ماسکو کے لئے "کھُلا پیغام” ہیں۔ سیویئرا نے کہا ہے کہ 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ کے پولینڈ پر اثرات اور مہاجرین کے مسائل پر توجہ مزید پڑھیں
بھارت: ہمیں فرانسیسی ساختہ رافال طیاروں کی ضرورت ہے
بھارت نے کہا ہے کہ ہمیں فرانسیسی ساختہ رافال طیاروں کی ضرورت ہے۔ روزنامہ ڈیکن ہیرالڈ کے مطابق انڈین ایئر فورس کے کمانڈر ‘وی آر چوہدری’ اور فرانس ایئر فورس کے کمانڈر ‘اسٹیفن مِل ‘نے کل دونوں ملکوں کے اشتراک سے 7 ویں دفعہ منعقدہ گروڈا فضائی مشقوں میں شرکت کی۔ جودھ پور میں منعقدہ مزید پڑھیں
پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پہنچ گیا
ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے عمدہ کھیل پیش کیا گیا جبکہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 153 رنز کا ہدف دیا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل سڈنی میں پاکستان مزید پڑھیں
ارشد شریف کینیا کا ویزا بہت پہلے حاصل کرچکے تھے، نئے انکشافات سامنے آگئے
ممتاز صحافی اور اینکرارشد شریف کے قتل کیس میں ان کے دبئی چھوڑنے اور کینیا جانے کے حوالے سے متضاد آراء سامنے آرہی تھیں کہ انہوں نے کینیاکا انتخاب اس لئے کیا کہ وہاں ویزا آن آرائیول کی سہولت فراہم کی جاتی ہے تاہم اب اس حوالے سے نئے انکشافات سامنے آئیں ہیں کہ ان مزید پڑھیں