اس دفعہ لانگ مارچ میں عمران خان اگر نام لے کر الزامات عائد کریں گے تو وفاقی حکومت ضرور ایکشن لے گی۔ ہو سکتا ہے کہ عمران خان کے اردگرد کے لوگ اگر اس طرح کی زبان استعمال کریں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے، عمران خان کو بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ میاں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک کردیا
اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ایک فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔ فلسطین کے سرکاری ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق نابلس کے مشرق میں یوسف مقام پر چھاپہ مارنے والی اسرائیلی فوج اور چھاپے کو روکنے کے خواہشمند فلسطینیوں کے درمیان کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ فلسطینی مہدی ہشاش جوکہ مزید پڑھیں
یوکرین اناجکی ترسیل بڑھانے کا خواہاں ہے: صدر ولادیمیر زیلینسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا کہ وہ بحیرہ اسود کے اناج راہداری معاہدے کے دائرہ کار میں اناج کی برآمدات بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ولادیمیر زیلنسکی نے رات ٹیلی گرام پر شیئر کیے گئے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ دنیا بھر میں غذائی بحران کا سامنا کرنے والے ممالک مزید پڑھیں
میکسیکو میں ایک خفیہ قبر سے تلاشی کے دوران 8 افراد کی باقیات برآمد
میکسیکو کی ریاست Michoacan میں ایک خفیہ قبر سے تلاشی کے دوران 8 افراد کی باقیات ملی ہیں۔ میکسیکو کی میڈیا رپورٹ کے مطابق تریمبارو کے شہر تیجارو میں ایک خفیہ قبر سے کئی انسانی باقیات ملی ہیں۔ کھدائی اور تحقیقات کے نتیجے میں معلوم ہوا کہ ملنے والےباقیات 8 افراد کے تھے۔ باقیات کو مزید پڑھیں
امریکہ: ناسا نے "آرتیمیس 1" کی پرواز تیسری دفعہ منسوخ کر دی
امریکہ کے خلائی ادارے ‘ناسا’ نے ریاست فلوریڈا میں ‘نکولا طوفان’ کے خطرے کے پیش نظر لُونر راکٹ کی پرواز کو دوبارہ دفعہ ملتوی کر دیا ہے۔ اطلاع کے مطابق چاند کے لئے تیار SLS-Orionخلائی گاڑی کے میگا راکٹ "آرتیمیس 1″راکٹ کی پرواز نامساعد موسمی حالات کی وجہ سے ماہِ اگست سے لے کر اب تک مزید پڑھیں
صومالیہ: ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی پر الشباب کا بم حملہ
صومالیہ میں، الشباب دہشت گردی تنظیم نے انفراسٹرکچر تنصیب پر بم حملہ کیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گالموڈگ کے علاقے میں ملک کی سب سے بڑی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ‘ہورمڈ’ کی تنصیب پر بم حملہ کیا گیا۔ حملے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا تاہم تنصیب کو نقصان پہنچا ہے اور علاقے سے مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات11
گلاب کا پودا ترکیہ کے بحیرہ روم کے علاقے میں واقع اسپارتاشہر کی علامت ہے۔ گلاب، جو تاریخی طور پر بہت سے شعبوں میں استعمال ہوتا رہا ہے، گلاب کے تیل کا خام مال بھی بناتا ہے۔ اگرچہ ترکیہ میں گلاب کی 25 اقسام ہیں، اسپارٹا گلاب صنعتی میدان میں استعمال ہونے والی سب سے مزید پڑھیں
سڑکیں بند کرنے پر عوام سے گالیاں پڑ رہی ہیں: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کی آڈیو
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کے خلاف احتجاج جاری ہے۔کارکنان احتجاج کے لیے سڑکوں پر آگئے جس کے نتیجے میں کھاریاں کے قریب کئی سڑکیں بند کردی گئیں۔ ٹریفک میں خلل پڑا اور اسکولوں کو زبردستی بند کر دیا جس کی مزید پڑھیں
63 فیصد عوام نئے انتخابات کے حق میں، 59 فیصد لانگ مارچ کے خلاف: سروے
پاکستان کی معروف سروے ایجنسی نے بتایا ہے کہ ملک کی 59 فیصد سے زائد آبادی تحریک انصاف کی حقیقی آزاد مارچ کے حق میں نہیں ہیں لیکن 63 فیصد لوگ نئے انتخابات کے حق میں ہیں۔ پاکستان کی سوشل اور پولیٹیکل ریسرچ ایجنسی آئی پی او آر کی جانب سے پاکستان کی موجودہ سیاسی مزید پڑھیں
کوشش کریں گے ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان نہ ہو، جوز بٹلر
انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ ان کی پوری کوشش ہوگی کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان نہ ہو۔ ’ہندوستان ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق انگلش کپتان جوز بٹلر نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم یقینی طور پر مزید پڑھیں