وزیراعظم شہباز شریف مصر سے نجی پرواز میں لندن کیلئے روانہ

وزیراعظم شہباز شریف مصر میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کی 27ویں کانفرنس (کوپ 27) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد لندن کے لیے روانہ ہوگئے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’وزیر اعظم شہباز شریف کوپ 27 کانفرنس میں شرکت کے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لئے پاکستان کی مشرق وسطی کے ممالک سے تعاون: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کرہ ارض کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لئے پاکستان کی مشرق وسطی کے ملکوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وہ مصر کے شہر شرم الشیخ میں سعودی گرین Initiative سمٹ سے خطاب کررہے تھے۔ وزیراعظم نے مشرق وسطی میں ماحولیاتی مزید پڑھیں

اقتصادی معنوں میں ترکیہ ہماری مدد کر سکتا ہے: عراقی وزیراعظم

 عراقی وزیرا عظم محمد الشیاع السودانی نے کہا ہے کہ اقتصادی معنوں میں جدت پسند ترکیہ ہماری ترقی میں مدد کر سکتا ہے۔  السودانی نے بغداد میں  منعقدہ پریس کانفرنس  کے دوران اخباری نمائندوں سے گفتگو کے دوران  ترکیہ اور عراق کے درمیان تعلقات اور ان کے مستقبل پر غور کیا ۔ عراقی وزیراعظم نے کہا کہ دونوں مزید پڑھیں

ترکیہ کا ڈرلنگ بحری جہازعبد الحمید خان مریسن میں اپنی سرگرمیوں کو جاری رکھَ ہوئے ہے

 ترکیہ کی ہائیڈرو کاربن کی تلاش کی سرگرمیوں میں حصہ لینے والا چوتھا ڈرلنگ جہاز عبد الحمید خان ، بحالی اور سپلائی کے کاموں کے لیے مرسین میں  تاش اوجو  بندرگاہ کی جانب لوٹ آیا ہے۔ عبد الحمید خان ڈرلنگ جہاز، جسے 9 اگست کو تاش اوجو   پورٹ پر صدر رجب طیب ایردوان کی شرکت مزید پڑھیں

ہماری فوج جنگ کےلیے تیار رہے: چینی صدر

 چینی صدر ژی جن پنگ نے  کہا ہے کہ  ہمارا ملک سلامتی کے حوالے سے عدم استحکام اور بے یقینی سے دوچار ہے جس کے لیے ہمیں اپنی فوج کی صلاحیتوں کو بڑھانے اور انہیں جنگ کےلیے تیار رکھنے کی ضرورت ہے۔  چین کے سرکاری ٹی وی چینل سی سی ٹی وی  کےمطابق،  صدر جی پنگ نے گزشتہ روز چینی فوج مزید پڑھیں

سعودی عرب، ترکیہ کے ساتھ براہ راست سرمایہ کاری کا خواہش مند

سعودی عرب نے ترکیہ کے ساتھ، براہ راست سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لئے، مذاکرات کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA  کے مطابق ترکیہ کے ساتھ سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کا موضوع کابینہ اجلاس کے ایجنڈے کے موضوعات میں سے ایک تھا۔ خبر کے مطابق مزید پڑھیں

ایران:دہشتگردی کے الزام میں ملوث دو باشندوں کو سزائے موت کا حکم

ایران کے صوبی سیستان-بلوچستان میں حکومت مخالف جیش العدل نامی  تنظیم کے دو ارکان کو دہشتگردی کے جرم مین سزائےموت دے دی گئی۔  تسنیم خبر ایجنسی  کےمطابق، سیستان -بلوچستان صوبے کے شہر زاہدان میں  حفاظتی قوتوں  کے خلاف حملوں اور دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں  راشد بلوچ اور اسحاق اسکانی کو پھانسی کی مزید پڑھیں

پاکستانی فنکارکا شاہکار، 45 ہزار پنسلوں سے جھُولا

پاکستانی فنکار نے 45 ہزار پنسلیں استعمال کر کے ایک جھُولا بنایا ہے۔ اپنے اس شاہکار کے ساتھ وہ گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کا ہدف رکھتے ہیں۔ پاکستان کے شہر کراچی میں مقیم فنکار بلال آصف نے اس رنگا رنگ جھُولے میں 45 ہزار پنسلیں استعمال کی ہیں۔ جھُولے کو مکمل کرنے میں انہیں مزید پڑھیں

ہم پر سامراجیت کا الزام لگانے سے قبل فرانس اپنے ماضی پر نظر ڈالے:عمر چیلیک

انصاف و ترقی پارٹی کے ترجمان عمر چیلیک نے ترکیہ کے افریقہ میں سامراجی طاقت بننے کا الزام لگانے پر فرانسیسی صدر امانویل ماکروں  کی سر زنش کی ہے۔ عمر چیلیک نے اپنی ٹویٹ میں  کہا کہ ماضی میں افریقہ پر تسلط کی مہر لگانے والے فرانس کی وجہ سے افریقیوں نے کتنے مصائب جھیلے ہیں جو مزید پڑھیں

ترکیہ کی بدولت ہی دنیا غذائی بحران سے بچی ہے: چاوش اولو

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ  عالمی غذائِی بحران کے تحفظ میں ترکیہ کا کردار قابل ذکر ہے۔  وزیر خارجہ نے ترک پارلیمانی کمیشن برائے بجٹ و منصوبہ بندی کے سامنے  امور خارجہ  اوراس سے متعلقہ اداروں کا اگلے سال پر مبنی بجٹ پیش کیا ۔  چاوش اولو نے کہا کہ  صدر ایردوان و واحد عالمی مزید پڑھیں