شدید گرمی سے یورپ میں 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ یورپ میں رواں سال گرم موسم کے باعث 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے، رواں برس گرم موسم سے اسپین اور جرمنی سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق، اب تک کے ریکارڈ میں جون سے اگست یورپ کے گرم ترین مہینے شمار ہوئے،  مزید پڑھیں

نائیجیریا میں ہیضے کی وبا سے382 افراد ہلاک

نائیجیریا میں ہیضے کی وبا سے مرنے والوں کی تعداد 382 ہو گئی ہے۔ نائجیرین سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (این سی ڈی سی) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کی مختلف ریاستوں میں خاص طور پر شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کے بعد ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی مزید پڑھیں

"نیتین یاہو میرے دوست جیت مبارک ہو"بائیڈن کا تہنیتی ٹیلی فون

امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ روز اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کو گزشتہ منگل کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دے دی۔ لیکود پارٹی کے ایک بیان کے مطابق، نیتن یاہو کی جیت کے 6 روز بعد بائیڈن نے فون کرکے ان کو مبارکباد دی۔ اسرائیلی انتخابات میں 32 نشستیں لینے والی مزید پڑھیں

عمران خان 4 گولیاں ثابت کردیں میں سیاست چھوڑ دوں گا، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر حملے کی تحقیقات میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئےانہیں چیلنج کیا کہ وہ پہلے ثابت کریں کہ انہیں 4 گولیاں لگیں۔ ثابت ہو جائے تو میں سیاست چھوڑ دونگا ورنہ عمران کو چھوڑنی ہو گی۔ صحافیوں سے مزید پڑھیں