ترکیہ کو دنیا کے پہلے دس ممالک کی صف میں شامل کرنے کی جدوجہد جاری ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ  ہم اپنے ملک کو دنیا کے 10 سب سے زیادہ ترقی یافتہ ممالک میں شامل کرنے  کی جدو جہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایردوان نے ان خیالات کا اظہار صدارتی محل  میں  براہ راست لنک کے ساتھ  حسن کیف  -گرجوش  ٹینل  کی افتتاحی تقریب  سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

یمن: وزیر دفاع کے مشیر ڈرائیور کے ہمراہ قاتلانہ حملے میں ہلاک

 یمنی شہر معارب میں  وزیر دفاع کے مشیر محمد الجرادی اور ان کا ڈرائیور قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔  فوجی ذرائع کےمطابق، بعض نامعلوم مسلح افراد نے معارب میں یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب مشیر اپنے ڈرائیور کے ہمراہ باہر نکل رہے ہیں۔  اس واقعے میں جرادی اور ڈرائیور ہلاک ہو گئے۔  یمنی حکام مزید پڑھیں

‘ن لیگی رہنما پرویز رشید کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو جعلی ہے’

چند روز قبل تحریک انصاف سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ کے ہمراہ مبینہ ذاتی ویڈیو لیک بعد اب رہنما مسلم لیگ (ن) پرویز رشید کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہو گئی ہے۔ صحافی اسد علی طور نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک وی –لاگ میں بتایا کہ تحریک انصاف سینیٹر اعظم سواتی کے بعد مزید پڑھیں

دونیسک میں گھمسان کی جنگ جاری ہے،روس کو منہ توڑ جواب مل رہا ہےزیلنسکی

یوکرینی صدر ولودیمیر زینسکی  نے کہا ہے کہ روس نے آج  ہمارے 50 سے زائد مقامات پر حملے کیے ہیں۔  زیلنسکی نے  گزشتہ شب  اپنے یومیہ ویڈیو پیغام میں بتایا کہ روس قابض قوتوں نے ہمارے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جن کی تعداد 50 کے قریب ہے مگر ہم نے بھی ان کا مزید پڑھیں

کولمبیا اور وینزویلا کے درمیان 3 سال بعد براہ راست پروازوں کا آغاز

کولمبیا اور وینزویلا کے درمیان 3 سال  بعد   پہلی بار براہ راست کمرشل پرواز  کا آغاز ۔ وینزویلا کی فضائی کمپنی ترپیل ایئرلائنز کا تجارتی طیارہ ‘T9 8820‘ دارالحکومت کراکس کے Maiquetia بین الاقوامی ہوائی اڈے سے پرواز کرتے ہوئے  براہ راست کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں  لینڈ کیا ہے۔ دونوں دارالحکومتوں کے درمیان 90 مزید پڑھیں

ترکیہ: سویڈن کے وزیر اعظم کی مزار اتاترک پر حاضری

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر سویڈن کےوزیر اعظم اُلف کرسٹوشن سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔ اُلف کرسٹوشن نے سب سے پہلے دارالحکومت انقرہ میں جمہوریہ ترکیہ کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کے مزار پر حاضری دی، یادگاری دفتر میں دستخط کئے اور اپنے خیالات رقم کئے۔ کرسٹوشن نے لکھا مزید پڑھیں

ترکیہ: سویڈن کی سلامتی ترکیہ کی سلامتی سے منسوب ہے

ترکیہ قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ نے سویڈن کے نیٹو رکنیت مرحلے کے بارے میں کہا ہے کہ "سویڈن کی سلامتی  ترکیہ کی سلامتی سے منسوب ہے، اس پہلو کو فراموش کرنا فعلی تضاد ثابت ہو گا”۔ شن توپ نے قومی اسمبلی میں سویڈن کے وزیر اعظم اُلف کرسٹوشن اور ان کے وفد مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تقرری کے لئے سمری کب جائیگی؟ صحافی اعزاز سید نے تاریخ بتا دی

معروف صحافی اعزاز سید نے کہا ہے کہ میری اطلاعات ک مطابق پاکستان کے آرمی چیف کی تقرری کے لئے سمری 17 نومبر یا پھر 18 نومبر کو  وزیراعظم شہباز شریف کو بھیج دی جائے گی اور اس کے آئندہ دو دنوں میں آرمی چیف کا نام فائنل ہو جانے کا قوی امکان ہے۔ حال مزید پڑھیں

عمران خان، طالبان فوج کی اپنی تخلیق ہیں، قلعہ قمع کرنا مشکل ہے: عامر میر

جس طرح طالبان فوج کی اپنی تخلیق ہیں اسی طرح عمران خان کو بنانے والی بھی فوج ہے۔ فوج پوری طرح طالبان کو نہیں ختم کر سکی تو عمران خان کو بھی پوری طرح ختم کرنا پاک فوج کے لئے مشکل ہے۔ یہ کہنا تھا سینیئر صحافی عامر میر کا۔ نیا دور ٹی وی کے مزید پڑھیں

ناروے،امریکہ اور اسپین سے اسلحہ مل گیا ہے،مشکور ہیں:یوکرینی وزیر دفاع

 یوکرینی وزیر دفاع  اولیکسی رزنیکوف  نے کہا ہے کہ  نا سامس اور آسپید فضائی  نظام یوکرین پہنچ گئے ہیں۔  رزنیکوف نے اپنی ٹویٹ میں  بتایا کہ  ہمیں نئے فضائی دفاعی نظام مل چکے ہیں جس کےلیے ہم  ناروے ،امریکہ اور اسپین کے مشکور ہیں۔  وزیر دفاع نے بتایا کہ یہ اسلحہ  ہماری فوج کو مزید مستحکم بنانے میں مزید پڑھیں