چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 600 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں گزشتہ روز مئی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔تقریباً نصف کورونا مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کیلئے امداد کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے امداد کی ضرورت ہے تاکہ تباہ کن سیلاب کے بعد بحالی ہوسکے کیونکہ 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ہر اکاؤنٹ ہولڈر کو ماہانہ 8 ڈالر کے عوض بلیو ٹک فراہم کیا جائے گا، ٹوئٹر

خبریں ہیں کہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے ماہانہ 8 ڈالر کے عوض ہر کسی شخص کا اکاؤنٹ تصدیق شدہ کیے جانے کا امکان ہے۔ اس سے قبل خبریں آئی تھیں کہ ٹوئٹر تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہولڈرز یعنی جو اکاؤنٹ بلیو ٹک ہولڈرز ہیں، ان سے ماہانہ 8 ڈالر فیس وصول کی مزید پڑھیں

شام: اسد نواز قوتوں کا سول کیمپ پر حملہ،نو افراد ہلاک

 شام میں اسد نواز قوتوں کے شمالی ادلیب میں واقع ایک سول کیمپ پر حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد نو ہو گئی ہے۔  اس حملے میں پچھتر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کا علاج جاری ہے۔  اس دوران، سرکاری فوج نے ادلب کے جنوب میں واقع ایک حساس مقام  اور حلب کے مغربی علاقوں مزید پڑھیں

سعودی فضائیہ کا F-15 طیارہ گر کر تباہ

سعودی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ اس کا ایف 15 ایس لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا ، تاہم طیارے میں سوار عملہ کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ وزارت کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ شب 6 نومبر کی رات 22 مزید پڑھیں

ٹویٹر پرفرضی اکاونٹس بند کر دیں گے: ایلون مسک

سوشل میڈیا کمپنی ٹویٹر کے نئے مالک ایلون مسک  نے کہا ہے کہ وہ  فرضی اکاونٹس کو بند کردیں گے۔  مسک نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ اگر پروفائل میں موجود پیروڈی اکاونٹس کی عبارت ظاہر نہ کی گئی تو اُن کی کمپنی فرضی اکاونٹس کو بند کرنے کی پابند ہوگی ۔ ایلون مسک نے کہا کہ  ماضی میں  ان مزید پڑھیں