ترک مقامی برقی گاڑی ٹوگ کے سوشل میڈیا پر ایک سروے کے دوران گاڑی کا سب سے پسندیدہ رنگ” کاپادوکیا” قرار دیا گیا ہے۔ سروے کے مطابق،5 لاکھ افراد نے اس سروے میں حصہ لیا جس کے نتیجے میں گاڑی پر جچنے والا بہترین رنگ کاپادوکیا قرار دیا گیا۔ کمپنی نے سروے میں حصہ لینے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک معارف فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام "دوسری استنبول ایجوکیشن سمٹ" ختم
ترک معارف فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اور ٹی آر ٹی کمیونیکیشن کے توسط سے 7 ممالک کے وزرائے تعلیم اور دنیا کے ماہر تعلیم حکام کو یکجا کرنے والی کانفرنس جس کا موضوع "اسکول کا مستقبل، وبائی مرض کے بعد تعلی ضروریات "تھا ، استنبول ایجوکیشن سمٹ اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔ باعلر باشی مزید پڑھیں
بلغاریہ: فوجی بیس پر لگی آگ ایمونیشن ڈپو کی طرف بڑھ رہی ہے
بلغاریہ کی ‘نووو سیلو ‘فوجی بیس کے فائرنگ رینج میں 5 نومبر کو لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا۔ بلغاریہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق 300 ڈیکار اراضی پر پھیلی آگ کو بجھانے کے لئے جاری کاروائیوں میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر بھی شامل ہیں۔ بیان کے مطابق مزید پڑھیں
جو ذمہ دار یا کارکن نماز کی پابندی نہیں کرے گا، پاک سرزمین پارٹی کا حصّہ نہیں رہے گا: مصطفیٰ کمال
پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اگر کوئی پارٹی کارکن نماز کی پابندی نہیں کرے گا تو وہ پارٹی کا حصہ نہیں رہے گا۔ چئیرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے تربیتی اجتماع میں شریک کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سے یہ مزید پڑھیں
ترکیہ: ایرین محاصرہ سرمائی 11 آپریشن کا آغاز
ترک ضلع شرناق میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف ایرین محاصرہ سرمائی 11 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ ترک امور داخلہ کے مطابق، پی کےکے کا ملک سے مکمل صفایا کرنے اور خطے سے دیگر دہشتگرد عناصر کے خاتمےکے لیے یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ آپریشن میں حفاظتی قوتوں کے 615 اہلکار حصہ مزید پڑھیں
صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے حملے میں پانچ افراد ہلاک
صومالیہ میں ایک فوجی اڈے پر دہشت گرد تنظیم الشباب کے حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق الشباب کے ارکان نے ملک کے گالمودگ علاقے میں فوجی اڈے پر حملہ کیا۔ حملے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ حملہ دو بموں مزید پڑھیں
ہمیں خطے میں چوکنا رہنا ہوگا : شمالی کوریا
شمالی کوریا نے اپنے میزائل تجربات سے جنوبی کوریا اور امریکہ کے خطے میں موجود فضائی اڈوں اور آپریشن کمان نظام کو نشانہ بنایا ہے ۔ شمالی کوریائی فوج کے مطابق، ان تجربات میں جوہری استعداد کے حامل میزائلوں کا استعمال کیا گیا تھا۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی کوریا کی فوجی مشقیں مزید پڑھیں
جرمنی: شُولز۔ بائڈن ملاقات
جرمنی کے چانسلر اولاف شُولز نے کل امریکہ کے صدر جو بائڈن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ جرمنی چانسلر آفس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں شُولز نے گذشتہ ہفتے اپنے دورہ چین اور یوکرین کی صورتحال پر بائڈن کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ مذاکرات میں بائڈن اور شُولز نے، جوہری اسلحے کے مزید پڑھیں
پولینڈ: ہم نے یورپی یونین کے ساتھ بہت نیک نیتی کا مظاہرہ کیا ہے
پولینڈ کے صدر آنڈرے ڈوڈا نے کہا ہے کہ ہم نے یورپی یونین کے ساتھ بہت نیک نیتی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ڈوڈا نے پولینڈ کے ہفتہ وار جریدے شیچی کے لئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم یورپی کمیشن کی تجاویز کا جواب نہیں دیں گے۔ پولینڈ کو، یورپی فنڈوں سے استفادے کے لئے مزید پڑھیں
یمن :حوثیوں اور مسلح قبائل کے بیچ جھڑپ،دو ہلاک دو زخمی
شمالی یمن میں سعودی سرحد کے قریب ال جوف میں ہونے والی جھڑپ میں ایرانی نواز حوثیوں میں سے دو ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، الجوف شہر میں یمنی حکومت کی حمایت میں موجود مسلح قبائلی ارکان اور حوثی ملیشیا کے درمیان پر تشدد جھڑپیں ہوئیں۔ کئی گھنٹوں تک جاری مزید پڑھیں