پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، ریاست اور سیاست

عمران خان کے دست راست اور معتمد خاص اگرچہ ہر روز بدلتے ہیں کیونکہ وہ اس معاملے میں انتہائی موقع شناس ہیں مگر کچھ لوگ ایسے ہیں جن کے لیے عمران خان (ماضی میں) حد سے گزر گئے ہیں۔ ان میں ایک فیصل واوڈا ہیں، انھوں نے لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے قوم اور مزید پڑھیں

نیٹو کا آئندہ سربراہی اجلاس لیتھوانیا میں ہوگا: اسٹولٹن برگ

نیٹو کا آئندہ اجلاس 11 تا 12 جولائی کو لیتھوانیا میں ہوگا۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ  نے اس بات کا اعلان کرتےہوئے کہا ہے کہ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد  نیٹو کو سلامتی کے حوالے سے انتہائی پیچیدہ صورتحال کا سامنا ہے  ۔ اسٹولٹن برگ نے کہا کہ  ویلنیئس میں ہونے والے مزید پڑھیں

عالمی فوجداری عدالت کےعہدے دار کا دورہ لیبیا

دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوجداری عدالت کے  استغاثہ اعلی کریم خان نے لیبیا میں اجتماعی قبور کی جگہ کا معائنہ کیا ہے اور وہاں ایک بدنام زمانہ ملیشیا کے ہاتھوں مبینہ مہلوکین کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے۔ طرابلس کے جنوب مشرق میں واقع قصبے ترہونہ کے قریب کریم خان نے ایک مزید پڑھیں

روس سے گیس کی تلاش پر مبنی 4 ارب ڈالر کا معاہدہ طے کیا گیا ہے: ایرانی وزیر

 ایرانی وزیر پٹرول  جواد اوجی نے   روس کے ساتھ گیس کی تلاش اور اس کی برآمدات کے موضوع پر 4 ارب ڈالر مالیت کا ایک معاہدہ طے کیا ہے۔  ایرانی خبر رساں ایجنسی ایرنا کے مطابق، اوجی نے  کابینہ اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں سے گفتگو کے دوران اس بات کا اعلان کیا ۔  ایرانی مزید پڑھیں

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات،ریپبلکنزکی برتری کا امکان

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کی روشنی میں ریپبلکن جماعت کو اُمید ہے کہ وہ ایوان نمائندگان میں اکثریتی نشستیں حاصل کرلے گی اور اپنے حریف صدر جو بائیڈن کی ڈیموکریٹک پارٹی کو شکست دیں گے۔ خبر کے مطابق، امریکہ میں 8 نومبر کو وسط مدتی انتخابات  میں ایوان نمائندگان کی 435 نشستوں پر  مزید پڑھیں