ملک کی تیزرفتارترقی اورخدمات کیلئےنظام حکومت کومکمل طورپرڈیجیٹل بنانےکی ضرورت ہے: صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ ملک کی تیز رفتار سماجی و اقتصادی ترقی اور خدمات کی موثر فراہمی کیلئے نظام حکومت کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کی رفتار تیز کرنا ہوگی، نظامِ حکومت کو ڈیجیٹل بنانے کیلئے بیوروکریسی کو متعلقہ ٹولز اور ہنر سے لیس کرنے کی ضرورت ہے ،ڈیجیٹل تبدیلی مزید پڑھیں

سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ نے اپنےپر قاتلانہ حملے کی تفصیلات سے آگاہ کردیا

سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ نے کہا کہ ان کے پاس ان کے خلاف قتل کی سازش کے شواہد موجود ہیں اور متعلقہ ادارے جانتے ہیں کہ اس کی منصوبہ بندی کس نے کی تھی۔ دارالحکومت بلغراد میں ایک بیان میں، الیگزینڈر ووچچ نے کہا کہ انہیں گزشتہ سال اسٹیفن نیمانجا یادگار کے افتتاح میں مزید پڑھیں

یورپی یونین کی لبنان کو ہیضے کی وبا پر قابو پانے کے لیے امداد

یورپی یونین نے لبنان کو ہیضے کے خلاف جنگ میں 800,000 یورو کی امداد فراہم   کرنے  کا اعلان کیا ہے۔ لبنان کے لیے یورپی یونین کے بجٹ سے متعلق بیان لبنان کی سرکاری ایجنسی این این اے میں شائع ہوا ہے۔ بیان میں  کہا گیا ہے کہ ملک میں 1993 کے بعد ہیضہ پہلی بار مزید پڑھیں

پی کےکے کے مزید دو دہشتگردوں نے ہتھیار ڈالے دیئے

ترک امور دفاع کے مطابق  پی کےکے کے دو دہشتگردوں  نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے۔  امور دفاع نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ شمالی عراق کا علاقہ زاپ دہشتگردوں کے لیے  بند گلی بن چکا ہے جہاں سے صرف ترک قانون کو ہی راستہ جاتا ہے ،پنجہ کلید آپریشن کے حامل مزید پڑھیں

ترکیہ: غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کی 84 ویں برسی، صدر ایردوان کا خصوصی پیغام

آج جمہوریہ ترکیہ کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کی 84 برسی کے موقع پر صدر رجب طیب ایردوان نے مقامی وقت کے مطابق 09:05 پر ٹویٹر سے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "میں، ہماری جنگ استقلال کے کمانڈر اور ہماری جمہوریت کے بانی مصطفیٰ کمال کے ابدیت مزید پڑھیں

صدر ولادی میر پوتن نے جی20 میں شرکت سے انکار کر دیا

روس کے صدر ولادی میر پوتن، آئندہ ہفتے انڈونیشیا کے شہر ‘بالی’ میں متوقع، جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ جی20 سربراہی اجلاس کے حکام میں سے ‘لوہوت بنسار پنجیتان’  نے انڈونیشیا کے شہر  ‘ڈینپاسار’ میں اخباری نمائندوں کے لئے انٹرویو میں کہا ہے کہ روس کا وفد  وزیر خارجہ سرگے لاوروف کی مزید پڑھیں

نیپال میں 6.6 شدت کے زلزلے سے چار بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نیپال کے مغربی ضلع دوٹی میں 6.6 شدت کے زلزلے سے چار بچوں سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد عمارتیں منہدم ہونے سے 5 افراد شدید زخمی ہوگئے جبکہ زلزلے کے جھٹکے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ مزید پڑھیں