یوکرین کی سرحد کے قریب پولینڈ میں میزائل آن گرا،2 افراد ہلاک

یوکرین کی سرحد کے قریب پولینڈ میں میزائل گرنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اس بات کا امکان کم  ہے کہ میزائل روس کی جانب سے  داغا گیا ہو تاہم، اس نئے واقعے سے تشویش میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز یوکرین پر متعدد میزائل حملوں کے دوران مزید پڑھیں

داعش کی آڑ میں دوسری دہشت گرد تنظیموں سے تعاون کرنے والے جرائم میں برابر کے شریک ہیں۔ ایردوان

  صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ داعش  سے لڑنے کے بہانے  دوسری  دہشت گرد تنظیم سے تعاون کرنے والے  ہر بہنے والے خون کے قطرے   کے ذمہ داروں میں  سے ہیں۔ صدر ایردوان نے انڈونیشیا میں جی 20 سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا سینٹر میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔ اس بات مزید پڑھیں

ایرانی ڈرونز کی روس کو فراہمی،امریکہ نے 3 مزید کمپنیوں پر پابندی لگا دی

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے  یوکرین کی جنگ میں  استعمال کے لیے ایرانی ساختہ ڈرونز کی تیاری اور اس کی فراہمی سے منسلک تین ایرانی کمپنیوں اور دو کارگو فرموں پر پابندیاں لگا دی ہیں۔ بلنکن نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ  آج ہم نے روس کو فراہم کردہ ایرانی ڈرونز کے یوکرین مزید پڑھیں

‘بات ہضم نہیں ہوتی، عمران خان کو جواب دینا ہوگا’، حامد میر کی کڑی تنقید

سینئر صحافی اور تجزیہ کا ر حامد میر  نے سابق وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گھڑی کی فروخت سے حاصل ہونے والے پیسے عمران خان کے عزیز دوست کے ذاتی طیارے میں دبئی سے اسلام آباد پہنچے۔ یہ بات ہضم نہیں ہوتی کہ وہ پیسے وہیں تھے اور فرح گوگی مزید پڑھیں