روس کا کہنا ہے کہ پولینڈ پر گرنے والا میزائل یوکیرینی فوج کا S-300 میزائل تھا۔ روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے روس۔ یوکرین جنگ میں روسی فوجی دستوں کی کارروائیوں کے بارے میں بیان دیا۔ گزشتہ روز یوکرین کے خلاف روس کے میزائل حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے کوناشینکوف نے کہا، "روسی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایران میں مظاہرین میں سے مزید ایک کو سزائے موت سنا دی گئی
ایران میں مظاہروں میں حصہ لینے والوں کے خلاف مقدمے میں دوسری سزائے موت صادر کی گئی ہے۔ دارالحکومت تہران میں حراست میں مہسا امینی کی موت کے بعد شروع ہونے والے اور "ہنگامہ آرائی برپا کرنے ” کا مورد ِ الزام ٹہرائے گئے بھاری تعداد میں مظاہرین کے خلاف عدالتی کاروائی جاری تو تہران مزید پڑھیں
پاکستان: پولیس گاڑی پر مسلح حملہ، 6 پولیس اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں پولیس کی پیٹرولنگ گاڑی پر مسلح حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق تحصیل ‘دادی والا’ میں پولیس کی پیٹرولنگ گاڑی پر موٹر سائیکل سوار عسکریت پسندوں نے حملہ کر دیا۔ حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس مزید پڑھیں
صدر رجب طیب اردوان نے روس کے ساتھ امن مذاکرات میں "بہت فعال" کردار ادا کیا
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب اردوان نے روس کے ساتھ امن مذاکرات میں "بہت فعال” کردار ادا کیا۔ جی 20 سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں منعقدہ پریس کانفرنس میں میکرون نے کہا کہ انہوں نے پولش حکام سے ان لوگوں کے لیے تعزیت کا اظہار کیا جو مزید پڑھیں
پاکستان امریکہ کا غلام ہوتا تو آج ایٹمی طاقت نہ ہوتا: ملیحہ لودھی کی عمران خان پر کڑی تنقید
امریکا میں سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان امریکہ کا غلام ہوتا تو آج ہم ایک جوہری طاقت نہ ہوتے۔ الزامات کے ذریعے ماحول کو خراب کرنے کی بجائے ہمیں اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو برقرار رکھنا چاہیے۔ نجی مزید پڑھیں
مارشل لاء کا خطرہ ہے؟ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض علی چشتی نے پریس کانفرنس کیوں کی؟ صحافی اعزاز سید نے وجہ بتا دی
معروف صحافی اعزاز سید نے کہا ہے کہ ایکس سروس مین سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض علی چشتی نے کہا ہے کہ ملک میں مارشل لاء لگنے کا کوئی خطرہ نہیں۔ حال ہی میں صحافی عمر چیمہ کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ایک وی-لاگ میں اعزاز سید نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزید پڑھیں
‘عاصم منیر آرمی چیف ہوئے تو عمران ان کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر سکتے ہیں’
جنرل عاصم منیر کے بارے میں عمران خان نے ایک صحافی کو بتایا تھا کہ وہ ٹھیک آدمی نہیں ہے۔ عمران خان جس میرٹ کی بات کر رہے ہیں اس سے مراد یہ ہے کہ وہ 27 نومبر کے بعد والی سنیارٹی لسٹ کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا کو آرمی چیف دیکھنا چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں
امریکہ: ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواری کا باقاعدہ اعلان کر دیا
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواری کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ٹرمپ، ریاست فلوریڈا کے شہر پام بیچ کے ‘مارالاگو’ مینشن میں مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے کیمروں کے سامنے آئے۔ انہوں نے "امریکہ واپس پلٹ رہا ہے” کے الفاظ سے خطاب کا آغاز مزید پڑھیں
روس: یوکرین نے ہنگری کے لئے روسی پیٹرول کی ترسیل روک دی
روس کی پیٹرول پائپ لائن آپریٹر کمپنی ‘ٹرانس نیفٹ’ نے کہا ہے کہ یوکرین نے، براستہ یوکرین، ہنگری کے لئے روسی پیٹرول کی ترسیل روک دی ہے۔ ٹرانس نیفٹ کی طرف سے روسی ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ براستہ یوکرین ہنگری جانے والی پائپ لائن ‘درُژبا’ میں پیٹرول ترسیل کو روک مزید پڑھیں
یوکرین پر روس نے 100 میزائل داغ دیئے، بجلی کی ترسیل متاثر
یوکرینی حکام نے بتایا ہے کہ روس نے گزشتہ روز یوکرین پر تقریبا 100 میزائل داغے جس سے کئی علاقوں میں توانائی کے کئی اہم بنیادی ڈھانچوں کو نشانہ بنایا گیا۔ یوکرینی فوج کے مطابق، تقریباً 100 میزائل بحیرہ کیسپین، روسی روستوف کے علاقے سے داغے گئے اور بحیرہ اسود سے کوئی ڈرون حملہ ابھی تک ریکارڈ نہیں کیا گیا ہے۔ قابل مزید پڑھیں