استنبول دھماکے میں مدد کرنے والا دہشتگرد شام سے پکڑا گیا

استنبول میں ہوئے بم حملے میں مدد کرنے والے پی کےکے کے ایک دہشتگرد حسام  کو شام کے قصبے عزیز سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔  دوران تفتیش معلوم ہوا ہے کہ متعلقہ دہشتگرد پی کےکے کا کارندہ ہے جو کہ  دھماکے سے ایک سال قبل استنبول آیا تھا۔ اس دھماکے کی ذمے دار الہام البشیر  کی  مزید پڑھیں

بحیثیت ترکیہ ہمارے اقدامات کو عالمی پذیرائی مِل رہی ہے: صدر ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ بحیثیت ترکیہ ہمارے اقدامات کو عالمی پذیرائی مِل رہی ہے۔ ہم نے، روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور اناج کوریڈور کے معاملات میں عالمی سربراہان کی ممنونیت کا بھی مشاہدہ کیا ہے۔ 17 ویں جی20 سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں دورہ مزید پڑھیں

ایران: اسرائیل، امریکہ اور مغرب جان لے کہ ہم نہ تو لیبیا ہیں اور نہ ہی سوڈان

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور بعض مغربی حکام ایران میں خانہ جنگی شروع کروانے کا منصوبہ رکھتے ہیں لیکن ایران نہ تولیبیا ہے اور نہ ہی سوڈان۔ ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں وزیر خارجہ عبداللہیان نے کہا ہے کہ ” ایران  کے حصے بخرے کرنے، مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سمری چند گھنٹے میں، فیصلے کی گھڑی آ گئی

آرمی چیف کی سمری ذرائع کے مطابق جمعۃ المبارک کو جنرل ہیڈ کوارٹرز سے اسلام آباد جانے والی ہے جس کے بعد اگلے دو سے تین دن میں نئے آرمی چیف کا اعلان کر دیا جائے گا۔ باخبر صحافی اعزاز سید نے یوٹیوب پر اپنے چینل ٹاک شاک پر بات کرتے ہوئے جمعرات کی شام مزید پڑھیں

روس کی اقتصادیات 4 فیصد سُکڑاو کے ساتھ مندی کی طرف مائل ہو گئی

روس کی اقتصادیات رواں سال کی تیسری تہائی میں گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 4 فیصد سُکڑاو کے ساتھ مندی کی طرف مائل ہو گئی ہے۔ روس وفاقی محکمہ شماریات ‘روسٹاٹ’  نے رواں سال کی تیسری تہائی  کے، ڈومیسٹک گراس پروڈکٹ، اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔ اعدا و شمار کے مزید پڑھیں

نائیجیریا: دہشت گردانہ حملہ، 18 افراد ہلاک

نائیجیریا کے صوبے ‘پلاٹو’ میں مسلح حملے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق موٹر سائیکل سوار مسلح حملہ آوروں نے صوبہ پلاٹو  کے علاقے ‘مائیکاٹاکو’ میں حملہ کر دیا۔ حملے میں 18 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ڈائریکٹر برائے تعلقات عامہ  ‘الفرڈ مزید پڑھیں

ترکیہ: PKK کے 2 دہشتگردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشتگردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق "دہشت گردوں کے لئے نہ تو عراق محفوظ ہے نہ ہی شام کا شمالی حصہ۔ عراق کے شمال میں پنجہ۔کلید آپریشن کامیابی سے جاری  ہے۔ آپریشن مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد جنوبی کوریا میں ،وزیراعظم سے ملاقات

سعودی عرب کے ولی عہد  شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نےگزشتہ روز کوریا کے وزیر اعظم ہان ڈوک سو کے ساتھ باضابطہ بات چیت کیلئے اجلاس منعقد کیا۔  سعودی خبر رساں ایجنسی  ایس پی اے کے مطابق،دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کا جائزہ لیا اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید پڑھیں

ایرانی صوبہ خوزستان میں فائرنگ،7 افراد ہلاک

ایران کے صوبے خوزستان میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں ایرانی ملیشیا  کے 2 اہلکار، ایک خاتون اور بچہ شامل ہے۔  ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ  دہشت گرد حملے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ صوبے میں تین روز سوگ کا اعلان مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف نہیں ہوں، ان کے گرد سازشی کیڑوں کی سیاسی صفائی کروں گا، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نہ میں عمران خان کے خلاف تھا نہ ہی کبھی ہوں گا۔ عمران خان اپنے لوگوں پر بے جا بھروسا کرتے ہیں۔ ان کے گرد سازشی کیڑے پھر رہے ہیں۔ اگلے انتخابات تک ان’سازشی سانپ اور کیڑوں‘ کی سیاسی صفائی میں میرا بہت بڑا کردار ہوگا۔ مزید پڑھیں