جو ہمارے اساتذہ پر ہاتھ اٹھائے گا ہم اُسے ملیا میٹ کر دیں گے: صدر ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے یومِ اساتذہ کے موقع پر کہا ہے کہ ” ہم، ہمارے اساتذہ پر ہاتھ اٹھانے والوں کو ملیا میٹ کر دیں گے۔ اپنے ملک کے خلاف دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی”۔ یومِ اساتذہ کے موقع پر ملک کے 81 اضلاع سے دارالحکومت مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 271  تک جا پہنچی

انڈونیشیا کے مغربی  صوبے جاوا  میں 21 نومبر کو آنے والے 5.6 شدت کے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 271  تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی (بی این پی بی) کے سربراہ سہاریانتو نے اعلان کیا کہ ملک کے مغربی جاوا صوبے میں زلزلے کے دو دن بعد ایک 6 سالہ مزید پڑھیں

برطانیہ: ایران کو کسی صورت جوہری اسلحے کا مالک نہیں بننا چاہیے

برطانیہ کے وزیر خارجہ ‘جیمز کلیورلی’ نے کہا ہے کہ ایران کو کسی صورت جوہری اسلحے کا مالک نہیں بننا چاہیے۔ جیمز کلیورلی نے ٹویٹر سے جاری کردہ  بیان میں کہا ہے کہ "ایران اپنے جوہری پروگرام کو مزید وسعت دے رہا ہے اور یہ اقدام اس خطرے کا ایک اور ثبوت ہے جو ایرانی انتظامیہ کی مزید پڑھیں

جب تک خطے میں ایران کو خطرہ لاحق ہے، فوجہی آپریشن جاری رہے گا: حسین امیر عبداللہیان

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ عراقی مرکزی حکومت نے  تہران مخالف دہشت گرد گروہوں کو سرحد سے دور رکھنے کا عہد کیا ہے اور وہ انہیں غیر مسلح کرنے پر آمادہ ہو گئی ہے۔ وزیر خارجہ عبداللہیان نے دارالحکومت تہران میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایجنڈے کا جائزہ پیش کیا۔ عبداللہیان مزید پڑھیں

چین میں کورنا کیسوں کی تعداد  بلند ترین درجے پر پہنچ گئی

چین میں کورنا کیسوں کی تعداد، وباء کے آغاز سے لے کر اب تک کے،  بلند ترین درجے پر پہنچ گئی ہے۔ چین قومی صحت کمیشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے ایک موت واقع ہو چُکی ہے اور اسی دورانیے میں بیماری کی علامات مزید پڑھیں

مولدووا: روس نے مولدووا کو تاریکیوں میں ڈبو دیا ہے

مولدووا کی صدر مایا ساندو نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین پر میزائل حملے کر کے مولدووا کو تاریکیوں میں ڈبو دیا ہے۔ مایا ساندو نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "روس نے مولدووا کو تاریکیوں میں ڈبو  دیا ہے۔ روس کی، یوکرین جنگ انسانوں کو موت کے گھاٹ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو کا اپنے فن لینڈ کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو  نے فن لینڈ کے وزیر خارجہ Pekka Haavisto کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، چاووش اولو کی اپنے ہم منصب ہاویستو سے رابطے کے دوران  ، نیٹو کی توسیع اور یوکرین میں تازہ ترین پیش رفت اور اناج مزید پڑھیں

روس: یورپی پارلیمنٹ کو 'حماقت کی اسپانسر' تسلیم کیا جائے

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے، یورپی پارلیمنٹ کے روس کو’ دہشت گردی کا حامی ملک ‘تسلیم کرنے کے خلاف، ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ لاوروف نے روسیہ۔1 سرکاری ٹیلی ویژن چینل پر جاری کردہ بیانات میں مذکورہ فیصلے کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ "میں طبّی تعلیم نہیں رکھتا لیکن مزید پڑھیں

یورپی یونین کمیشن: ہم روس کے خلاف 9 واں پابندی پیکیج تیار کر رہے ہیں

یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسولا وان ڈر لئین نے کہا ہے کہ ہم روس کے خلاف  9 واں پابندی پیکیج تیار کر رہے ہیں۔ وان ڈر لئین نے دورہ فن لینڈ کے دوران دارالحکومت ہیلسینکی میں فن لینڈ کی وزیر اعظم سانا مارین، ایستونیا کی وزیر اعظم’ کاژا کالاس’ اور سویڈن کی نائب وزیر اعظم ایبا مزید پڑھیں

لبنان میں 14ویں صدر کے انتخاب کے لیے کوئی بھی صدارتی امیدوار خاطرخواہ ووٹ حاصل کرنے میں ناکام

لبنان میں 14ویں صدر کے انتخاب کے لیے منعقدہ اسمبلی کے ساتویں سیشن میں  کو ئی  بھی امیدوار  کامیابی  کے لیے مقرر کردہ  ووٹوں کی اکثریت حاصل نہیں کرسکا ہے۔ لبنانی پارلیمنٹ میں صدر میشل عون کے جانشین کے انتخاب کے لیے منعقدہ اجلاس میں 128 میں سے 110 اراکین نے شرکت کی، جن کے مزید پڑھیں