یوکرین سے 34 یتیم بچوں کو ترکیہ منتقل کردیا گیا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ خاتون اول ایمنے ایردوان نے 2 اکتوبر کو استنبول میں واحدالدین مینشن میں میزبان یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اہلیہ اولینا زیلنسکا کے ساتھ جنگ کا شکار ہونے والی خواتین اور بچوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ نے دہشت گرد تنظیمیں اور ان کے حامی تنظیموں کے خلاف فوجی آپریشن کیا ہے: آلتون
صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا ہے کہ ترکیہ نے دہشت گرد تنظیمیں اور ان کے حامی تنظیموں کے خلاف فوجی آپریشن کیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہارصدارتی اطلاعاتی امور کے ڈائیریکٹریٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی میڈیا انفارمیشن انجمن کے تعاون سے منعقد ہ ڈیجٹیل میڈیا پینل مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا یومِ اساتذہ پرمبارکباد کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے 24 نومبر یوم اساتذہ کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔ صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ میں اپنے تمام اساتذہ کو 24 نومبر کے یوم اساتذہ کے موقع پر اپنے علم، تجربے اور حکمت سے ہمارے بچوں کو مستقبل کے لیے مزید پڑھیں
گوگل کا 24 نومبر یوم اساتذہ پر خصوصی لوگو
گوگل نے 24 نومبر یوم اساتذہ کے لیے خصوصی لوگو تیار کیا ہے۔ گوگل کا ہوم پیج کھولنے والے انٹرنیٹ صارفین جن کے لیے خصوصی اور تاریخی دنوں میں ، اہم لوگوں اور واقعات کو "ڈوڈلز” کے طور پر دکھایا جاتا ہے اس بار 24 نومبر کے یوم اساتذہ کے لیے تیار کردہ لوگو کو مزید پڑھیں
یورپی یونین کا اسرائیلی فورسز کی جانب سے پرائمری اسکول کو تباہ کرنے پر شدید ردِ عمل
یورپی یونین (EU) نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میسفیر یتہ میں ایک پرائمری اسکول کو تباہ کرنے کے عمل کو بڑا خوفناک قرار دیا ہے۔ اس موضوع پر یورپی یونین فلسطین کے نمائندے کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز ن مزید پڑھیں
امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین کی امداد جاری رکھیں گے: وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن
امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے امریکی فوج کی انوینٹری سے یوکرین کو 400 ملین ڈالر کا اضافی گولہ بارود اور ساز و سامان فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انٹونی بلنکن نے اپنے تحریری بیان میں کہا۔ ہے کہ امریکہ یوکرین کو اپنے دفاع میں مدد دینے کے لیے اضافی فوجی امداد کے مزید پڑھیں
ناسا کا اورین کیپسول کے ساتھ دوبارہ رابطہ قائم
امریکہ کی نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (NASA) نے اعلان کیا کہ اس نے 16 نومبر کو "آتیمس” مشن کے ساتھ لانچ کیے گئے اورین کیپسول کے ساتھ دوبارہ رابطہ قائم کر لیا ہے۔ ناسا نے اعلان کیا کہ ’ڈیپ اسپیس نیٹ ورک‘ جو کہ خلا سے زمین تک ڈیٹا بھیجنے کے لیے استعمال کیا مزید پڑھیں
معاشرے میں نئے نظام کی جانب منتقلی ہو رہی ہے: صدر ایمانوئل میکرون
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ ان کے ملک میں پرانے نظام سے ایک نئے نظام طرف اجتماعی منتقلی ہو رہی ہے۔ میکرون نے دارالحکومت پیرس کے ایلیسی پیلس میں اپنے ملک اور یوکرین کے کچھ میئرز کی میزبانی کرتے ہوئے فرانسیسی معاشرے میں ہونے والی تبدیلیوں کی نشاندہی کی ہے۔ ایمانوئل میکرون مزید پڑھیں
ترکیہ: صدارتی ترجمان نے شہید اساتذہ کی یاد میں گیت گایا
ترکیہ کے صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے، 5 سال قبل ضلع باتمان میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والی ،موسیقی کی استاد ‘آئی بیوکے یالچن’ اور تمام شہداء کی یاد میں "ماوسا لیمان” لوک گیت گایا۔ قالن نے 24 نومبر یومِ اساتذہ کی مناسبت سے ماوسا لیمان نامی مزید پڑھیں
روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو کا وزیر قومی دفاع حلوصی آقار سے ٹیلی فونک رابطہ
روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو کی وزیر قومی دفاع حلوصی آقار سےٹیلی فونک رابطے کے دوران کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کو غیر فعال کرنا ترکی کی اولین ترجیح ہے۔ آقار نے شوئیگو کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں