ایران کی فٹ بال ٹیم نے قومی ترانہ کیوں نہیں پڑھا؟ شفقنا بین الاقوامی

قطر میں ہونے والے #Fifa2022 میں ایران اور برطانیہ کے درمیان مقابلے کے آغاز پر ایرانی ٹیم کی جانب سے اپنا قومی ترانہ نہ پڑھنا، تمام عالمی اخبارات کی شہ سرخی بنا ہوا ہے۔ اس حوالے سے اکثر دوست استفسار کررہے تھے تو عرض ہے کہ: ۱۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا، عام حالات میں مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 310  تک پہنچ گئی

انڈونیشیا کے مغربی جاوا صوبے میں 21 نومبر کو آنے والے 5.6 شدت کے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 310  تک پہنچ گئی ہے۔ انڈونیشیا کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سرنجنگ شہر سے 18 کلومیٹر جنوب مغرب میں آنے والے زلزلے میں مزید پڑھیں

زمینی سپورٹ کے ساتھ پنجہ کلید فضائی آپرییشن جاری ہے: وزیر قومی دفاع حلوصی آقار

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  نے کہا ہے کہ آپریشن پنجہ  کلید فضائی اور زمینی فائر سپورٹ کے ذریعے جاری ہے۔ اب تک 326 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کیا جا چکا ہے۔ حلوصی آقار  نے ان خیالات کا اظہار  دارالحکومت انقرہ میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے  کیا۔ انہوں نے پنجہ کلید  مزید پڑھیں

تجزیہ 13

دہشت گرد تنظیم پی کے کے   کی شام میں ذیلی شاخ  وائے پی جی  کواستعمال کرتے ہوئے  استنبول میں   کیے گئے دہشت گرد حملے کے بعد  ترکیہ   نے متوقع سزا دینے کی کاروائی کی ہے۔ وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق، ترک مسلح افواج نے  پنجہ شمشیر فضائی آپریشن شروع کرتے ہوئے  شام اور مزید پڑھیں

سعودی عرب، جدہ میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 2 افراد جان بحق

سعودی شہر جدہ میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ شہر میں سیلاب کے باعث کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بعض پروازیں معطل کر دی گئیں، کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی سمیت تعلیمی سرگرمیوں کو وقفہ دے دیا گیا ہے۔ حکام نے اعلان کیا کہ مزید پڑھیں

ترکیہ کی مشینری کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

ترکیہ کی مشینری کی برآمدات سال کے پہلے 10 مہینوں میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.7 فیصد بڑھ کر 20.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئی   ہیں ۔ مشینری ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (MAİB) کے اعداد و شمار کے مطابق، ترکیہ کی مشینری کی برآمدات میں ریکارڈ گزشتہ ماہ جاری رہا۔ مشینری مینوفیکچرنگ مزید پڑھیں

جب تک ترکیہ کوایک عظیم اورطاقتورعالمی قوت نہیں بلایتے اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ جب تک وہ  ترکیہ کو ایک عظیم اور طاقتور ملک نہیں بنا دیتے اس وقت تک اپنی  جدوجہد جاری رکھیں ۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار   انٹرپرینیورئل بزنس مین فاؤنڈیشن اور ٹرکش یوتھ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام "ترکی انٹرپرینیورز میٹنگ اور 9ویں انٹرپرینیورشپ ایوارڈز کی تقریب” مزید پڑھیں

‘عاصم منیر کی تعیناتی (ن) لیگ کی جیت اور عمران خان کی شکست ہے’

عوام میں یہ سرگوشیاں شروع ہو گئی ہیں کہ عاصم منیر آ گیا ہے، باجوہ صاحب کی چھٹی ہو گئی ہے، پی ٹی آئی کا ون پیج ختم ہو گیا ہے، (ن) لیگ کا ون پیج شروع ہو گیا ہے۔ (ن) لیگ نے بھی کہنا شروع کر دیا ہے کہ ہمارا ون پیج شروع ہو مزید پڑھیں