ہم اپنے وطن کے چپے چپے کو محفوظ بنانے پر اٹل ہیں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا  ہےکہ ہم سرحد پار آپریشنز کے ذریعے ملک کو محفوظ بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ صدر ایردوان نے قونیہ میں اجتماعی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ ایردوان نے ایک بار پھر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عزم کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے ملک کو محفوظ مزید پڑھیں

بجلی کے بنیادی ڈھانچوں کی مرمت ہمارے اولیت کے کاموں میں سے ہیں، یوکیرینی صدر

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بتایا ہے کہ روسی حملوں سے تباہ ہونے والے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کی مرمت اس ہفتے ان کے اہم ترین امور  میں سے ایک ہو گا ہے۔ زیلنسکی نےکل  رات  ایک ویڈیو پیغام کے ساتھ قوم سے خطاب کیا ۔ یہ بتاتے ہوئے کہ 23 ​​نومبر کو روسی مزید پڑھیں

مصر کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے دو طرفہ روابط کا سلسلہ جاری ہے، نائب صدر ترکیہ

نائب صدرفواد اوکتائے  کا کہنا ہے   کہ مصر کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے رابطے دونوں فریقوں کی مشترکہ مرضی، ان کے باہمی مفادات اور باہمی احترام کے دائرے میں جاری ہیں۔ جناب اوکتائے  نے ترکیہ  گرینڈ نیشنل اسمبلی  میں ممبران  اسمبلی کے سوالات کے جوابات دیئے۔ انہوں نے کہا کہ خطے مزید پڑھیں

ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں در پیش مشکلات دور کی جائینگی، وزیر اعظم پاکستان

وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ ماضی میں ترکیہ کمپنیوں کیلئے پاکستان میں کچھ مشکلات رہی ہیں، 3 سال میں ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو 5 بلین ڈالرز تک بڑھائیں گے۔ انہوں نے   یقین کا اظہار کیا  کہ  ترکیہ کے سرمایہ کاروں کی  پاکستان میں در پیش شکایات کا ازالہ کیا جائیگا۔ استنبول میں مزید پڑھیں

متحدہ امریکہ نے ہوائے  سمیت 5 چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی درآمدات و فروخت پر پابندی عائد کر دی

متحدہ امریکہ نے قومی سلامتی کے خدشات کے پیش نظر ہوائے  سمیت 5 چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں سے نئے مواصلاتی آلات کی درآمد اور فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکی فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن (ایف سی سی) نے چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے تیار کردہ نئے مواصلاتی آلات کی فروخت اور درآمد پر پابندی لگانے  کے مزید پڑھیں

لانگ مارچ ختم، عمران خان نے تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان کر دیا

عمران خان نے تمام اسمبلیاں چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اسلام آباد نہیں جائیں گے۔ہم تمام اسمبلیوں سے نکل جائیں گے اور ہم اس کرپٹ نظام کا حصہ نہیں بنیں گے۔ راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہم نہیں مزید پڑھیں

تحقیقاتی ٹیم نے مراد سعید کو صحافی ارشد شریف کے لیپ ٹاپ سمیت طلب کر لیا

سینیئر صحافی ارشد شریف قتل کیس میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو مقتول صحافی کے لیپ ٹاپ کے ساتھ 28 نومبر کو طلب کرلیا۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے خط میں موقف اختیار کیا کہ تحقیقات کے میں پتا چلا ہے کہ ارشد شریف کا ایپل میک بک آپ مزید پڑھیں

عمران اسماعیل کے کپڑوں میں سے چار گولیاں نکلیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ گولیاں میرے سر کے اوپر سے گزریں۔ میرے گارڈ کو 6 گولیاں لگیں۔ سابق سندھ گورنر عمران اسماعیل کے کپڑوں میں سے چار گولیاں نکلیں۔ عمران خان نے راولپنڈی میں جلسے سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بارہا کہا گیا کہ میری جان کو مزید پڑھیں

‘پرویز الہیٰ نے عمران کے کہنے پہ ایف آئی آر نہیں درج کروائی، اسمبلی توڑے گا؟’

عمران خان نے آج جلسے میں خطاب کے دوران جس طرح اسمبلیوں سے نکلنے والی مبہم بات کی ہے یہ ان کی فیس سیونگ لینے کی کوشش ہے۔ جنرل باجوہ کے دور کے عمران خان اور آج والے عمران خان میں بہت فرق تھا، آج والا عمران خان جلدی انتخابات کے بارے میں پرامید نظر مزید پڑھیں

عمران خان نے میرے لائیو شو پر 4 سال پابندی عائد رکھی، سلیم صافی

سینیئر صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ عمران خان نے 2018 میں اپنے دور حکومت میں میرے لائیو شو کرنے پر پابندی لگوا دی تھی۔ جیو نیوز پر اپنے پروگرام ‘جرگہ’ کے ابتدائیے میں بات کرتے ہوئے سلیم سافی نے کہا کہ 2018 کے الیکشن کی ٹرانسمیشن ہو رہی تھی تو ہم نے پولنگ مزید پڑھیں