چین میں کورونا پابندیوں کے خلاف عوام کا حکومتی اقدامات کے خلاف احتجاج

چین میں کورونا پابندیوں کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں، ارومچی اور بیجنگ میں حکومتی اقدامات کے خلاف احتجاج کیا اور نعرے باری کی، مظاہرین نے حکومت کی زیرو کووِڈ پالیسی کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے نیشنل ہیلتھ کمیشن کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ دنیا مزید پڑھیں

عمران خان جب کہیں گے اسی وقت اسمبلیاں توڑ دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2022: ارجنٹینا کی میکسیکو کو 0-2 سے شکست

فیفا ورلڈکپ 2022 کے اہم میچ میں ارجنٹینا نے میکسیکو کو شکست دے کر گروپ سی میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر تواتر سے حملے کئے لیکن پہلے پلے ہاف میں کسی ٹیم کو کامیابی نہیں مل سکی۔ مزید پڑھیں

ترکیہ: PKK/YPG کے 22 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

عراق اور شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 22 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع کے سوشل میڈیا سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق عراق کے شمال میں بھی اور شام کے شمال میں بھی PKK/YPG کے خلاف آپریشن  بغیر کسی تعطل کے مزید پڑھیں

ترکیہ نے چین سے وضاحت طلب کر لی

ترکیہ نے چین میں سنکیانگ اوئیغور خودمختار علاقے کے مرکزی شہر اُرومچی میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں پر چینی حکام سے وضاحت طلب کی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ چین کے سنکیانگ اوئیغور خودمختار علاقے کے مرکزی شہر اُرومچی میں آتشزدگی اور مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: ہیلی کاپٹر گِر گیا، 5 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کے علاقے یانگ یانگ میں ممکنہ جنگلاتی آگ کی نشاندہی کے لئے پرواز لینے والا ہیلی کاپٹر گِر گیا، حادثے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق سکورسکی  ہیلی کاپٹر  نے،ملک کے مشرقی علاقے یانگ یانگ میں، جنگلاتی آگ کی نشاندہی کے لئے پرواز لی۔ ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں