فیفا ورلڈ کپ 2022: سینیگال کی قطر کو 1-3 سے شکست

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں میزبان قطر کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ الثماما اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 18 ویں میچ میں سینیگال نے قطر کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ سینیگال کی جانب سے بُولایے ڈیا نے پہلے ہاف کے 41 مزید پڑھیں

ترکیہ میں دہشت گردی کے واقعات پر خاموشی اختیار کرنے والے ممالک پر صٔدر ایردوان کا شدید ردِ عمل

ترکی میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں خاموشی اختیار کرنے والوں پر صدر رجب طیب ایردوان نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایردوان نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر استنبول کانگریس سینٹر میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کیا۔ صدر  ایردوان  نے  اس موقع پر کہا مزید پڑھیں

اپر چترال کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز بونی میں تزئین و آرائش کا کام شروع ہو گیا

ضلع اپر چترال کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز بونی میں تحصیل میونسپل انتظامیہ نے بونی بازار کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے ڈسٹ بن رکھنے کے ساتھ ساتھ قصاب حانہ اور سٹریٹ لائٹ کا بھی افتتاح کروایا جس سے نہ صرف یہاں کے لوگوں کو سہولت میسر ہوگی بلکہ اس نومولود ضلع کی خوبصورتی میں بھی مزید پڑھیں

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، جلسہ ملتوی کر دیں؛ رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، ان پر حملہ ہو سکتا ہے لہٰذا انہیں مشورہ ہے کہ وہ اپنا جلسہ ملتوی کر دیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ کہ ایجنسیوں کی مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ میں جھوٹا حلف نامہ جمع کروانے کا اعتراف، 5 سال کے لیے نااہل مگر اگلا الیکشن لڑ سکیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جھوٹا بیان حلفی جمع کروانے کا اعتراف کر لیا، عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ فیصل واوڈا نے سینٹ کی نشست سے بھی استعفی دے دیا ہے۔ عدالت نے ان کو 5 سال کے لیے نااہلی کی سزا مزید پڑھیں

پولیس نے پی ٹی آئی کے جلسہ میں فیض آباد کے قریب اسٹیج بنانے سے روک دیا، اسٹیج رحمان آباد منتقل

راولپنڈی کے علاقے فیض آباد کے قریب پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے لیے پولیس نے فیض آباد کے قریب اسٹیج بنانے سے روک دیا ہے۔ مرکزی اسٹیج رحمان آباد سے سکستھ روڈ منتقل کرکے مری روڈ پر سروے آف پاکستان کی عمارت کے سامنے لگادیا گیا ہے۔ پولیس نے اسٹیج کے کام میں مصروف مزید پڑھیں

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کے آرمی چیفس کی فہرست

پاکستان کے پہلے اور دوسرے آرمی چیف انگریز تھے، جنرل قمر جاوید باجوہ کو نومبر 2016 میں ملک کا 16 واں آرمی چیف مقرر کیا گیا تھا۔ جنرل سر فرینک والٹر میسروی اگست 1947- فروری 1948 پاکستان کے پہلے کمانڈر ان چیف اپنے عہدے سے ایک سال سے بھی کم مدت میں ریٹائر ہوئے۔ ایسا مزید پڑھیں

ترکی نے ہر مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے، وزیراعظم

انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے گندم برآمد کرنے کے معاہدے پر ترکی کے صدر کا کردار قابل ستائش ہے۔ پی این ایس جہاز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد ترک صدر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ترکی کا مزید پڑھیں