امریکی ریاست میری لینڈ میں گزشتہ رات ایک چھوٹا طیارہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا جس پر ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔ مونٹ گومری کاؤنٹی میں بلیک آؤٹ کی وجہ سے 90 ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ حادثے میں پائلٹ اور مسافر طیارے میں پھنس گئے تاہم کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کیا آپ جانتے ہیں۔13
کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا میں جن ممالک کی سب سے زیادہ سیاحت کی جاتی ہیں ان میں ترکیہ چھٹے نمبر پر ہے؟ اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق ترکیہ، 4 کروڑ 55 لاکھ سے زائد سیاحوں کے ساتھ دنیا میں سیاحت کے لئے سب سے مزید پڑھیں
شام: اسد انتظامیہ نے PKK/YPG کے لئے پیٹرول کی ترسیل بند کر دی
شام میں بشار الاسد انتظامیہ نے، شمالی حلب کے مرکز میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے زیرِ کنٹرول محلّوں، شیخ مقصود اور اشرافیہ کے لئے پیٹرول کی ترسیل منقطع کر دی ہے۔ مقامی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق اسد انتظامیہ نے 18 ستمبر کو حلب میں PKK/YPG کے زیر کنٹرول محلّوں شیخ مزید پڑھیں
روس یوکرین کو تاریکی میں دھکیلنا چاہتا ہے: جوزف بوریل
یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کے مشیر جوزف بوریلا نے کہا ہے کہ روس یوکرین کو تاریکی میں ڈبونا چاہتا ہے۔ بوریل نے یورپی ممالک کے وزرائے ترقی سے ملاقات سے قبل برسلز مین اخباری نمائندوں سے بات چیت کی۔ اس بات چیت میں بوریل نے کہا کہ ہم یوکرین کی تعمیر نو کے مزید پڑھیں
کیمرون: لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک
کیمرون کے دارالحکومت یاوندے میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ علاقے کے گورنر ‘ناصری پاول بیا’ نے قومی ٹیلی ویژن چینلCRTV سے جاری کردہ بیان میں ‘داماس’ کے علاقے میں ایک جنازے کی رسومات کی ادائیگی کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ بیا کے مطابق آفت میں مزید پڑھیں
شمالی شام میں کاروائی،14 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں جاری چشمہ امن اور شاخ زیتون آپریشنز کے حامل علاقوں پر حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے چودہ دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ شمالی شام کے امن کو سبو تاژ کرنے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن مزید پڑھیں
ای گروپ کا دوسرا میچ،جرمنی اوراسپین برابر رہے
فیفا عالمی کپ کے اہم میچ میں اسپین اور جرمنی کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ اب ای گروپ کا آخری میچ اسپین اور جاپان کے مابین کھیلا جائے گا جبکہ جرمنی کا مقابلہ کوستا ریکا سے ہوگا۔ اپنے دوسرے میچ کے بعد اسپین ای گروپ میں چار پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے، جاپان اور کوستا مزید پڑھیں
کورونا واقعات میں اضافہ،عوام سراپا احتجاج بن گئے
چین میں کورونا واقعات بڑھنے پر کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ گزشتہ شب مظاہرین نے کورونا پابندیوں کے خلاف نعرے لگائے اور پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا، پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ بیجنگ اور شنگھائی میں سینکڑوں افراد نے کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا، مظاہرین نے مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔13
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ چائے کی ان اقسام کے بارے میں بات کریں گے جو کھانسی کے علاج کا آزمودہ نسخہ ہیں۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ کون کون سی چائے کھانسی کی شدت کو مزید پڑھیں
اٹلی، مٹی کے تودوں تلے دب جانے والے 7 افراد کی نعشیں برآمد
اٹلی کے جزیرے اشیا میں کل رونما ہونے والی لرزش اراضی کے واقع میں ہلاک ہونے والے 7 افراد کی نعشوں کو برآمد کر لیا گیا ہے۔ جزیرہ اشیا کے موضع کاسا می چیولا میں کل شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے کے بعد فائر فائٹرز اور سول دفاعی ٹیموں کی امدادی سرگرمیاں مزید پڑھیں