ترکیہ: وزیر خارجہ بخارسٹ کے دورے پر، میونخ سلامتی کونسل کانفرنس میں شرکت

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں میونخ سلامتی کانفرنس کے اجلاس میں شرکت کی۔ چاوش اولو، نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لئے ، بخارسٹ کے دورے پر ہیں۔ اپنی مصروفیات سے متعلق سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میونخ سلامتی مزید پڑھیں

‘ارجنٹائن کا فٹ بال پاکستان کی 70 کی دہائی کی ہاکی ٹیم سے متاثر ہے’

سیزر لوئس مینوتی ارجنٹائن کے سابق فٹ بال مینجر، کوچ اور کھلاڑی ہیں جن کے سر پر ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے 1978 فیفا ورلڈ کب جیتنے کا سہرا ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ ان کی جیت پاکستان کی ہاکی ٹیم کے کھیلنے کی مہارتوں کی بدولت ہے۔ حال ہی میں قطر میں مزید پڑھیں

‘پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہونے دیں گے’، اپوزیشن نے ہر حربہ استعمال کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف چیئرمین  عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بیان پر پنجاب اپوزیشن کا ردعمل سامنے آگیا۔  پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے اعلان کیا ہے کہ ہر حربہ استعمال کریں گے مگر پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہونے دیں گے۔ حکومتی بنچز پر بیٹھے اراکین سے رابطے تیز کرنے پراتفاق ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

ترکیہ: سویڈن اور فن لینڈ نے تاحال بعض شرائط پوری نہیں کیں

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے لئے ترکیہ کے ساتھ طے شدہ سہ فریقی سمجھوتے  سے متعلقہ ضروری اقدامات کے بارے میں  کہا ہے کہ "معاملہ مثبت شکل میں آگے بڑھ رہا ہے لیکن ابھی تک اہم عملی  اقدامات کی ضرورت محسوس کی جا رہی مزید پڑھیں

ترکیہ: چاوش اولو۔ بائراموف ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق چاوش اولو۔ بائراموف ملاقات میں ترکیہ۔ آذربائیجان۔ ترکمانستان سہ فریقی سربراہی اجلاس کی تیاریوں پر بات چیت کی گئی۔ ترکیہ۔ آذربائیجان۔ ترکمانستان سہ فریقی سربراہی مزید پڑھیں

پوتین موسم سرما کو یوکرین کے خلاف بطور اسلحہ استعمال کر سکتے ہیں:نیٹو

 نیٹو سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین موسم سرما کے سخت حالات کو  یوکرین کے خلاف بطور اسلحہ استعمال کر رہے ہیں۔  اسٹولٹن برگ نے  رومانیہ میں ہونے والے  نیٹو وزرائے خارجہ کے اجلاس سے قبل رومانیہ کے صدر کلاوس یوحانس کے ہمراہ بخارسٹ میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

فرانس: انرجی بحران، کول پاور پلانٹ کو دوبارہ فعال کر دیا گیا

انرجی بحران کے شکار ملک فرانس میں موسم بہار میں بند کئے گئے کول پاور پلانٹ نے دوبارہ سے بجلی کی پیداوار شروع کر دی ہے۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ موزیل کے شہر ‘سینٹ۔آوولڈ’ میں واقع کول پاور پلانٹ نے دوبارہ سے بجلی کی پیداوار شروع کر دی ہے۔ دیکھ بھال کی وجہ مزید پڑھیں

ایران: دشمن کی پہچان میں غلطی کی وجہ سےحالیہ دو مہینوں میں 300 سے زائد انسان ہلاک ہو گئے ہیں

ایران سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی سے ائیر فورس کمانڈر جنرل امیرعلی حاجی زادے نے کہا ہے کہ مہسا امینی کی، پولیس کے زیرِ حراست، موت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں اس وقت تک سکیورٹی فورسز اہلکاروں سمیت 300 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایران اسٹوڈنٹ نیوز نیٹ ورک SNN کے مطابق حاجی مزید پڑھیں

"جنگ بندی ختم ہو گئی"ملک بھر میں حملے کریں گے: کالعدم ٹی ٹی پی کا اعلان

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے گزشتہ روز جون میں حکومت کے ساتھ طے شدہ جنگ بندی کو منسوخ کرنے کا اعلان کیاہے اوراپنے جنگجوؤں کو ملک بھرمیں حملے کرنے کا حکم دیا ہے۔ تحریک  نے  سال 2007 میں ابھرنے کے بعد سے ملک بھر میں سینکڑوں تباہ کن حملوں،بم دھماکوں اور ہزاروں ہلاکتوں کی ذمے داری مزید پڑھیں

ترکیہ کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے: امریکہ

 وائٹ ہاوس کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے کہا ہے کہ  دہشتگردی کے خلاف ترکیہ کو اپنے دفاع کا حق ہے ۔  جان کربی  نے یومیہ پریس بریفنگ  کے دوران شمالی شام میں پی کےکے  کے خلاف آپریشنز کے بارے میں کہا کہ  ترکیہ دہشت گردانہ حملوں سے متاثر رہا ہے جسے اپنی عوام مزید پڑھیں