پولینڈ: یوکرینی مہاجرین سے اقامتی مصارف وصول کئے جائیں گے

پولینڈ حکومت، ملک کے مہاجر کیمپوں میں 4 ماہ سے زیادہ قیام کرنے والے یوکرینی مہاجرین سے قیام و طعام کی اُجرت وصول کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ پولینڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولینڈ کابینہ  نے، مہاجرین اور ملکی بجٹ پر ان کے اثرات سے متعلقہ، بعض فیصلوں پر مبنی بِل کی منظوری دے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی بخارسٹ میں مصروفیات،ایسٹونیَن اور پرتگالی ہم منصبوں سے ملاقات

وزیر خارجہ  مولود چاوش اولو نے  نیٹو وزرائے خارجہ  اجلاس کے تحت بخارسٹ میں ایسٹونیئن وزیر خارجہ اورماس رائن سالو اور پرتگالی وزیر خارجہ  ہاو گومیز کراوینہو سے ملاقات کی ۔  چاوش اولو نے اپنی  ٹویٹ میں  اس حوالے سے بتایا کہ  ایسٹونیئن اور پرتگالی  ہم منصبوں سے انہوں نے یوکرین کی جنگ اور دو مزید پڑھیں

ایران میں مظاہروں کا سلسلہ جاری،اموات کی تعداد 448 ہو گئی

ایران میں حفاظتی قوتوں نے ستمبرکے وسط میں مہساامینی کی پولیس کے زیرحراست ہلاکت کے ردعمل میں شروع ہونے والے مظاہروں کے خلاف مداخلت میں 448 افراد کو ہلاک کر دیا ہےجن میں سے نصف سے زیادہ ہلاکتیں ملک کے نسلی اقلیتی علاقوں میں ہوئی ہیں۔ ناروے میں قائم ایرانی حقوق انسانی گروپ کاکہنا ہے کہ ہلاک ہونے مزید پڑھیں

جاپان اور منگولیا کی اپیل: شمالی کوریا میزائل تجربات اور جوہری پروگرام بند کرے

جاپان اور منگولیا کے سربراہان نے شمالی کوریا سے میزائل تجربات اور جوہری کاروائیاں بند کرنے کی اپیل کی ہے۔ اپنے دورہ جاپان کے دوران منگولیا کے صدر’ اُکھنا خورلس’ نے دارالحکومت ٹوکیو میں جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات میں دو طرفہ اور علاقائی تعلقات پر بات چیت کی مزید پڑھیں

ترکیہ کی اقتصادیات میں 3،9 فیصد بڑھوتی

رواں سال کی تیسری تہائی میں ترکیہ کی اقتصادیات میں 3،9فیصد بڑھوتی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترکیہ محکمہ شماریات کی طرف سے رواں سال کی تیسری تہائی کےگراس ڈومیسٹک پراڈکٹ نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اعدادوشمار کی رُو سے 2022 کی تیسری تہائی کے گراس ڈومیسٹک پراڈکٹ میں گذشتہ سال کے اسی دورانیے مزید پڑھیں

یورپی یونین، روس کے مالی اثاثوں پر قبضے کا منصوبہ بنا رہی ہے

یورپی یونین، یوکرین جنگ کی وجہ سے روس مرکزی بینک کے 300 بلین یورو زرِ محفوظ اور روسی طبقہ امراء کے 19 بلین یورو مالیت کے منجمد اثاثوں پر قبضے کا پروگرام بنا رہی ہے۔  یورپی یونین کی سربراہ اُرسولا وان ڈر لئین نے سوشل میڈیا سے روس۔یوکرین جنگ کے بارے میں جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا مزید پڑھیں

ترکیہ سال 2022 کو ترقی کی ریکارڈ شرح کے ساتھ ختم کرے گا: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ سال 2022 کو ترقی کی ریکارڈ شرح کے ساتھ ختم کرے گا۔ صدر ایردوان نے حزب اقتدار ‘جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ’ پارٹی کے ضلعی سربراہی اجلاس سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ ‘ترکیہ سو سالہ پروگرام ‘کے ساتھ ہم نے ایک مزید پڑھیں

ہمیں صرف فتح ہی نہیں انصاف بھی چاہیے: اولینا زلنسکا

یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی کی اہلیہ اولینا زلنسکا نے کہا ہے کہ ہمیں صرف فتح کی ہی نہیں انصاف کی بھی ضرورت ہے۔ اپنے دورہ برطانیہ  کے دوران  زلنسکا نے برطانوی پارلیمنٹ سے بھی خطاب کیا۔ 24 فروری سے یوکرین کے ساتھ مصروفِ جنگ روسیوں کو جرمن  نازیوں سے مشابہہ قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ایگزیکٹ کو بدنام کرنے کا الزام، سندھ ہائیکورٹ نے اسد علی طور کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے

صحافی اسد علی طور کو بڑا ریلیف مل گیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے اسد علی طور کے خلاف قانونی کارروائی اور وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔ اسد طور آج سندھ ہائیکورٹ پیش ہوئے اور جسٹس صلاح الدین پنور نے اسد طور کے خلاف ہتک عزت کے مقدمہ کی سماعت کی۔ صحافی کی جانب سے عدالت سے مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کی آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے الگ الگ ملاقاتیں

صدر مملککت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ساحر شمشاد مرزا ن سے الگ الگ ملاقاتیں کیں جس میں انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صدر عارف علوی  نے ایوان صدر اسلام آباد میں  چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں