ترکیہ کو اپنے دفاع کا حق ہے لیکن فوجی آپریشن سے بچنا چاہیئے:ناروے

ناروے کے وزیر اعظم یوناس گاہر اسٹور نے کہا ہے کہ ترکیہ کو انسداد دہشت گردی کا پورا حق حاصل ہے ۔  جرمن چانسلر اولاف شولز سے برلن میں منعقدہ  مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اسٹور نے کہا کہ کسی  خطرے کی صورت میں ترکیہ کے اپنے دفاع کا پورا حق ہے،اصولی طور پر ہمیں ترکیہ کو درپیش مزید پڑھیں

روس: امریکہ، دریائے فرات کی مشرقی زمینوں کو شامی انتظامیہ کے کنٹرول میں نہیں جانے دے رہا

روس نے کہا ہے کہ امریکہ ،دریائے فرات کی مشرقی زمینوں کو شامی انتظامیہ کے کنٹرول میں نہیں جانے دے رہا۔ روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہرووا نے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ پریس کانفرنس میں مسئلہ شام کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔ اناطولیہ خبر رساں ایجنسی  کے رپورٹر کے اس سوال کے مزید پڑھیں

مستحکم اور اجتماعی ترقی کے لئے انسانیت کا مضبوط ترین ہتھیار 'تعلیم' ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مستحکم اور اجتماعی ترقی کے لئے انسانیت کے ہاتھ کا قوّی ترین آلہ ‘تعلیم’ ہے۔ صدر ایردوان نے، دارالحکومت انقرہ میں وزارت تعلیم اور اقتصادی ترقی و تعاون تنظیم OECD کے تعاون سے منعقدہ، "پیشہ وارانہ تعلیم کے سربراہی اجلاس” میں ویڈیو پیغام کے ذریعے مزید پڑھیں

جاپان نے توانائی بچت پروگرام شروع کروا دیا

جاپان نے ممکنہ انرجی لوڈ شیڈنگ سے بچنے کے لئے 4 ماہ پر مشتمل توانائی بچت مرحلہ شروع کروا دیا ہے۔ حکومت نے اقامتی و کاروباری مقامات کے لئے یکم دسمبر تا 31 مارچ کے عرصے میں انرجی بچت پروگرام جاری کر دیا ہے۔ جاپانی عوام سے گھروں میں زیادہ موٹے کپڑے پہننے ، ہیٹروں کوکم درجے پر مزید پڑھیں

ترکیہ: OSCE وزراء کونسل اجلاس میں چاوش اولو ترکیہ کی نمائندگی کر رہے ہیں

پولینڈ کی ٹرم چئیرمین شپ میں یورپی سلامتی و تعاون تنظیم OSCE کا وزراء کونسل اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ پولینڈ کے شہر لوڈز میں منعقدہ کانفرنس 2 دن تک جاری رہی گی۔ کانفرنس میں ترکیہ کی نمائندگی وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کر رہے ہیں۔ لوڈز میں مصروفیات کے دائرہ کار میں چاوش اولو  نے مزید پڑھیں

ترک خفیہ ایجنسی اور شام کی قومی فوج کا مشترکہ آپریشن،داعش کے 5 دہشت گرد گرفتار

ترک خفیہ ایجنسی  اور شام کی قومی فوج کے مشترکہ آپریشن  کے نتیجے میں شمالی شام سے داعش کے پانچ دہشتگردوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔ حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ  گرفتار شدہ دہشت گردوں میں  محمد خالد علی عرف  ابو سیف تدموری  بھی شامل تھا جو کہ  چشمہ امن آپریشن کے مزید پڑھیں

‘ملک ٹوٹنے کی وجہ آمرانہ حکمرانی تھی’، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ملک ٹوٹنے کی وجہ جمہوریت کانہ ہونااورآمرانہ حکمرانی تھی۔ آمرانہ حکومتیں آزادی صحافت اور اظہار رائےکو دباتی ہیں۔ 1973 میں ملک کو مکمل آئین ملا. جب تک آئین رہے گا ملک بھی رہے گا ۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  نے امریکا کی ہارورڈ مزید پڑھیں