لتھوانیا نے روسی سفارت کار کو 'ناپسندیدہ شخصیت' قرار دے دیا

لتھوانیا نے دارالحکومت ویلنیوس کے لئے ایک روسی سفارت کار کو ‘ناپسندیدہ شخصیت’ اعلان کر دیا ہے۔ LRT کی خبر کے مطابق روسی سفارت خانے کے ایک اہلکار کو لتھوانیا سفارت خانے میں طلب کر کے  سفارتی نوٹ دیا گیا ہے۔ لتھوانیا وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق روسی سفارت کار کو غیر سفارتی مزید پڑھیں

ترک سماع زن لاہور میں

پاکستان۔ ترکیہ سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کا دورہ کرنے والے ترک سماع زنوں نے لاہو کی تاریخی بادشاہی مسجد کے باغیچے میں محفل سماع کا مظاہرہ کیا۔ ترکیہ کی قونیہ میٹروپولیٹن بلدیہ  کی کمیٹی برائے ‘صوفیانہ موسیقی و سماع’ کے اراکین نے لاہور میں 1673 میں تعمیر کی گئی مزید پڑھیں

روس کی طرف سے ایک نئے میزائل کا کامیاب تجربہ

روس نے قزاقستان کے ساری شاگان تجرباتی فیلڈ میں ایک نئے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ روس وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ روس فضائی و میزائل دفاعی یونٹوں کی محارب ٹیموں نے، قزاقستان  کے ساری شاگان فائر پیڈ سے، ایک نئے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ بیان کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستانی سنیما کے نامور ‘ولن’ افضال احمد انتقال کر گئے

لالی وڈ کے نامور اداکار افضال احمد جمعہ کو لاہور میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 77 برس تھی۔ انہوں نے پسماندگان میں چار بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ ماضی کے معروف اداکار افضال احمد کے قریبی عزیز نے ‘نیا دور’ سے بات کرتے ہوئے ان کی موت کی تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ بلڈ مزید پڑھیں

کابل میں پاکستانی سفارتی عملے پر حملہ، محافظ زخمی، ناظم الامور محفوظ رہے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب ناظم الامور عبید نظامانی چہل قدمی کر رہے تھے۔ گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا محافظ زخمی ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محافظ کو سینے میں تین گولیاں مزید پڑھیں

‘اعظم نذیر تارڑ سے استعفیٰ سابق آرمی چیف قمر باجوہ کے کہنے پر لیا گیا’

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اس وجہ سے استعفیٰ نہیں دیا تھا کہ سپریم جوڈیشل کمیشن میں ان سے دباؤ ڈال کر چیف جسٹس کی حمایت میں ووٹ دلوایا گیا تھا بلکہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں فوجی قیادت کے خلاف پشتون طلبہ کی نعرے بازی کے بعد سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

لیفٹینینٹ جنرل فیض حمید: ایک ’متحرک جنرل‘ جن کا کیریئر تنازعات میں گھرا رہا

پریشان نہ ہوں، سب کچھ ٹھیک ہو جائےگا۔۔۔‘ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسکراتے ہوئے یہ فقرہ ادا کرنے والے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد گذشتہ دنوں مقامی ذرائع ابلاغ میں یہ خبر سامنے آئی کہ سابق آئی ایس آئی سربراہ، جنھیں بعدازاں مزید پڑھیں