روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر پیٹرول اور ڈیزل فراہم کرے گا، وزیرِ پیٹرولیم

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں روس پاکستان کو خام تیل رعایتی قیمت پر فراہم کرے گا۔ مصدق ملک نے پریس کانفرنس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات بڑے مثبت رہے روس کا دورہ ہماری توقعات سے زیادہ بہتر مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   روزنامہ صباح "اناج راہداری کے ذریعے اناج کی نقل و حمل کی مقدار 13 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی ہے” وزارت قومی دفاع نے کہا کہ یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج کی ترسیل جاری ہے اور اناج کی مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا چھاپہ،1 فلسطینی ہلاک

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے  کے شہر بیت اللحم میں واقع الدہیشہ نامی مہاجر کیمپ پر چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو ہلاک کر دیا ۔  فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، دہیشہ نامی مہاجر کیمپ  پر چھاپے کے دوران اسرائیلی فوج نے اصلی گولیوں کا استعمال کیا جس سے ایک فلسطینی سینے میں گولی لگنے سے مزید پڑھیں