‘ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر میں جنرل باجوہ اور جنرل ندیم انجم کو نامزد کیا جائے’

رواں سال اکتوبر میں کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کی والدہ کا مطالبہ ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) جنرل ندیم انجم کو ایف آئی آر میں نامزد کیا جائے۔ ارشد شریف کی والدہ رفعت آرا علوی نے بروز مزید پڑھیں

’اسمبلی نہ توڑیں، نیا سیٹ اپ بن سکتا ہے‘ زرداری، شجاعت ملاقات کی اندرونی کہانی

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری  شجاعت کی دو روز قبل ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے نیا سیٹ اپ بن سکتا ہے’، آصف زرداری نے تجویز پیش کر دی۔ اتحادی حکومت پنجاب میں مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک اس سال کی 100 بااثر خواتین کی فہرست میں شامل

پاکستان میں سپریم کورٹ کی جج بننے والی پہلی خاتون جسٹس عائشہ ملک کو سال 2022 کی سو بااثر اور متاثرکن خواتین کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ بی بی سی کی جانب سے سال 2022 کی سو بااثر خواتین پر مبنی فہرست تیار کی گئی ہے جس میں دنیا بھر سے مختلف شعبہ مزید پڑھیں

یو این اے او سی کے اعلی نمائندے کی حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی سے ملاقات

 شفقنا: اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب کے اعلی عہدیدار میگوئل اینجل موراتینوس نے آج عراق کے شہر نجف اشرف میں حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔  حضرت آیت اللہ سید علی عسیستانی نے عراق کے تمام طبقات کے پرامن بقائے باہمی پر زور دیا۔  حضرت آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کے مزید پڑھیں

فیفا عالمی کپ : کوارٹر فائنل میں کھیلنے والی ٹیموں کا تعین ہوگیا

 فیفا عالمی کپ کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں شامل ٹیموں کا تعین ہو گیا ہے۔ ان ٹیموں میں ہالینڈ،ارجنٹائن،فرانس،برطانیہ،کرویشیا ،برازیل،مراکش اور پرتگال شامل ہیں۔  نو دسمبر کو کرویشیا کا مقابلہ  برازیل اور ہالینڈ کا مقابلہ ارجنٹائن سے ،دس دسمبر کو مراکش کا مقابلہ پرتگال اور برطانیہ کا فرانس سے ہوگا۔  

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے پرانے شہر  کے علاقے  کی ناکہ بندی کر دی

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے پرانے شہر  کے علاقے  کی ناکہ بندی کر دی ہے۔ مقامی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق اسرائیلی فوج نے نابلس پر چھاپہ مارتے ہوئے شہر میں پرانے  شہر  کی ناکہ بندی کر دی اور داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے ہیں۔ مزید پڑھیں

لبنان نے طبی فضلہ کو ناکارہ بنانے  کے لیے فرانس  بھیج دیا

لبنان نے 3 سال سے جمع 15 ٹن خطرناک طبی فضلہ کو ناکارہ بنانے  کے لیے فرانس  بھیج دیا ہے۔ ملک بھر کے ہسپتالوں میں استعمال ہونے والے طبی فضلے، خاص طور پر کینسر کے مریضوں کے علاج میں اور 2019 سے جمع کیے گئے، بیروت کی بندرگاہ پر خصوصی کنٹینرز میں لاد کر فرانس مزید پڑھیں